خواتین کے متعلق امام خمینی(ہ) کے افکار کی تشریح ہماری ترجیح ہے:ڈاکٹر علی کمساری

خواتین کے متعلق امام خمینی(ہ) کے افکار کی تشریح ہماری ترجیح ہے:ڈاکٹر علی کمساری

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(ہ) کی نظر میں خواتین کے منزلت اور کردار میں تبدیلی کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی دوسری علمی نشست منعقد ہوئی۔ اس علمی اجلاس میں ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، حجت‌الاسلام والمسلمین علی کمساری، حجت‌الاسلام والمسلمین محمد مقدم، دکتر منصور انصاری، سید صادق حقیقت اور محمد محمودی‌کیا نے شرکت کی۔

هفته, اکتوبر 17, 2026 06:56

مزید
حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا؛ آفتابِ صبر، وقارِ عصمت

حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا؛ آفتابِ صبر، وقارِ عصمت

عابدۂ آلِ علیؑ! آپؑ کی بندگی اس حقیقت کا استعارہ ہے کہ خدا سے مضبوط تعلق رکھنے والا دل مصائب کے ہجوم میں بھی اپنی معنویت نہیں کھوتا

جمعرات, اکتوبر 15, 2026 10:31

مزید
شہیدِ راہِ حق، خمینیِ پاکستان

شہیدِ راہِ حق، خمینیِ پاکستان

تاریخ کے دھارے کو موڑ دینے والی شخصیات بہت کم ملتی ہیں، ایسی شخصیات جو اپنے وقت کی گردش کو بدل دیں، ظلم کے پہاڑ کو لرزائیں، اور مظلوموں کی آواز بن کر اُٹھ کھڑی ہوں

جمعرات, اگست 06, 2026 10:42

مزید
غدیر کا پیغام اور امام خمینی (رح)

غدیر کا پیغام اور امام خمینی (رح)

غدیرِ خم تاریخِ اسلام کا وہ عظیم اور فیصلہ کن موڑ ہے جس نے امتِ مسلمہ کے لیے قیادت، ولایت اور الٰہی حاکمیت کے اصول کو ہمیشہ کے لیے واضح کر دیا

جمعرات, جون 04, 2026 10:33

مزید
اللہ نے خرمشہر کو آزاد کروایا

اللہ نے خرمشہر کو آزاد کروایا

امام خمینی (رحمۃ اللہ علیہ) نے ایک روحانی بیان میں کہا کہ “اللہ نے خرمشہر کو آزاد کروایا”

اتوار, مئی 24, 2026 10:35

مزید
جنگ بندی معاہدہ؛ وقتی مہلت یا اسٹریٹجک فتح؟

جنگ بندی معاہدہ؛ وقتی مہلت یا اسٹریٹجک فتح؟

جنگوں کی دنیا میں وقفے اکثر امن کے دروازے نہیں کھولتے، بلکہ فریقین کو اپنے زخموں پر مرہم رکھنے اور اپنی حکمتِ عملی نئے سرے سے ترتیب دینے کا موقع فراہم کرتے ہیں

جمعه, اپریل 10, 2026 10:45

مزید
Page 1 From 18 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >