حضرت علی علیہ السلام نے اپنی خلافت کے اثبات کیلئے واقعہ غدیر سے استدلال کیوں نہیں کیا؟

حضرت علی علیہ السلام نے اپنی خلافت کے اثبات کیلئے واقعہ غدیر سے استدلال کیوں نہیں کیا؟

سب سے پہلی مرتبہ غدیر کا باقاعدگی سے اعلان، مسجد کوفہ کے فراز منبر سے، امام علیہ السلام کی ظاہری خلافت کے دور میں، آپ ہی کی زبانی ہوا تھا اور اس واقعے کی طرف لوگوں کو متوجہ فرمایا۔

جمعه, اکتوبر 09, 2015 03:05

مزید
امام خمینی(رح) کا تاریخی پیغام اور منی کا افسوسناک حادثہ

سانحہ منی، سعودی حکام کی پرواہی اور بے تدبیری کا نتیجہ:

امام خمینی(رح) کا تاریخی پیغام اور منی کا افسوسناک حادثہ

یقینا آل سعود نے ابوسفیان، ابولہب اور یزید کی وراثت کا ثبوت دیتے ہوئے شقاوت کی ایسی بدترین مثال قائم کی ہے کہ جس سے دنیا انسانیت شرمندہ ہے

جمعه, اکتوبر 09, 2015 02:01

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
دفاع مقدس كَم مِّن فِئَةٍ قَلِيلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِيرَةً بِإِذْنِ اللّهِ کی عملی تصویر

دفاع مقدس کے ایام کی مناسبت سے:

دفاع مقدس كَم مِّن فِئَةٍ قَلِيلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِيرَةً بِإِذْنِ اللّهِ کی عملی تصویر

جماران کی یادداشت کے مطابق آٹھ سالہ دفاع مقدس سے متعلق امام خمینی{رح} کے منتخب اقوال میں سے بعض کو ہم یہاں پر قارئین کی خدمت میں نمونے کے طور پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

بدھ, ستمبر 23, 2015 09:41

مزید
سونے چاندی کے امام خمینی کی یادگاری ڈاک ٹکٹ کا رسم اجرا

سید حسن خمینی کے ہاتھوں:

سونے چاندی کے امام خمینی کی یادگاری ڈاک ٹکٹ کا رسم اجرا

امام خمینی کی یاد کو زندہ رکھنا گویا ماضی اور آئندہ کے ساتھ ان تمام اقدار کو زندہ رکھنے کے مترادف ھے جس کیلئے بہت سے شہداء نے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کیا ہے۔

بدھ, ستمبر 23, 2015 06:59

مزید
امام خمینی (ره)  کا ٹائم ٹیبل

خانم زہراء مصطفوی:

امام خمینی (ره) کا ٹائم ٹیبل

امام (ره) کا ہر روز کا ٹائم ٹیبل بڑا منظم تھا، یعنی اگر ان کے ہر روز کا ٹائم ٹیبل کو تقریباً ۳۶۵ سے ضرب دیں تو امام کا سالانہ ٹائم ٹیبل بھی معلوم ہوجائے گا

منگل, ستمبر 22, 2015 11:48

مزید
سید قلب حسین رضوی کشمیری مکہ مکرمہ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

دوستدار امام خمینی(رہ) اور انقلاب اسلامی ایران:

سید قلب حسین رضوی کشمیری مکہ مکرمہ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

سید قلب حسین رضوی امام خمینی(رہ) اور اس کے بعد رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے سالانہ حج پیغام کا اردو ترجمہ بھی کرتے آئے ہیں۔

هفته, ستمبر 19, 2015 05:23

مزید
انقلاب کے اسلام کو قرآن اور امام خمینی(رح) کے وصیت نامے میں تلاش کیا جاسکتا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

انقلاب کے اسلام کو قرآن اور امام خمینی(رح) کے وصیت نامے میں تلاش کیا جاسکتا ہے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ انقلاب کا نصب العین 'حیات طیبہ' ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ 'حیات طیبہ' میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جو سعادت و کامرانی کی منزل تک ایک قوم کی رسائی کے لئے ضروری ہوتی ہیں۔

بدھ, ستمبر 16, 2015 10:28

مزید
Page 190 From 214 < Previous | 181 | 182 | 183 | 184 | 185 | 186 | 187 | 188 | 189 | 190 | Next >