جب کہ امام مہدی کے نسب سے جو بحث ہم نے کی تھی اس کا نتیجہ بھی واضح ہے کہ بیشک امام مہدی اہل بیت کے بارہ اماموں میں سے بارہویں امام ہیں اورآپ کا سلسلہ نسب یوں ہے محمد بن حسن بن علی بن محمد بن علی بن موسی جعفر بن محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابو طالب علیھم السلام ۔
بدھ, مارچ 08, 2023 09:25
خداوند عالم کی بندگی کرتے ہوئے حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اس طرح لوگوں کی خدمت کرتے تھے کہ رات کی تاریکی میں لوگوں کے گھروں میں کھانے پینے کی اشیاء پہنچایا کرتے تھے
اتوار, فروری 19, 2023 10:25
امام کاظم کے مناظرات اور گفتگو مختلف کتب میں مذکور ہیں، جن میں سے بعض خلفائے بنی عباس، یہودی دانشمندوں، مسیحیوں، ابو حنیفہ اور دیگران سے منقول ہیں
جمعرات, فروری 16, 2023 12:04
دوسرا نکتہ: اسلامی جمہوریہ کے بانی امام خمینی رح نے اس صف آرائی میں رہنما بورڈ نصب کر دیا ہے
اتوار, فروری 12, 2023 10:25
میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے بارے میں خود کو قاصر سمجھتا ہوں کہ کچھ عرض کروں، فقط ایک روایت پر اکتفاء کرتا ہوں جو کتاب کافی میں ہے اور معتبر سند کے ساتھ نقل ہوئی ہے
اتوار, دسمبر 25, 2022 03:29
ہر انسان فطری طور پر کمال حاصل کرنا چاہتا ہے اور کمال تک پہنچنے کے لئے اس دنیا میں ہر مادی انسان کے لئے ضروری ہے کہ کوئی الہی نمائندہ اسے کمال کی طرف لے جائے انسان کو خداوندمتعال نے عقل سلیم کے علاوہ ارادہ اور اختیار جیسی نعمتوں سے نوازا ہے کہ وہ اپنے ارادہ و اختیار کے ساتھ اپنے نمونہ عمل یعنی اپنے الہی نمائندے اور ہادی کو پہچانے اور اس کے بعد اس کی معرفت حاصل کرے،
بدھ, دسمبر 07, 2022 07:21
حضرت فاطمہ سلام اللہ کی شخصیت کے بارے میں کچھ بیان کرنا کسی غیر معصوم کے بس کی بات نہیں ہے اس سلسلہ میں امام راحلؒ فرماتے ہیں: حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ایک ایسی خاتون ہیں جو خاندان وحی کے لئے باعث فخر ہیں اور وہ دین اسلام کا ایک چمکتا سورج ہیں ایک
منگل, دسمبر 06, 2022 07:28