حضرت علی علیہ السلام شہیدِ عدالت

حضرت علی علیہ السلام شہیدِ عدالت

عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے

منگل, مئی 04, 2021 05:31

مزید
امام علی علیہ السلام کی شخصیت امام خمینی رحمہ اللہ کی نگاہ میں

امام علی علیہ السلام کی شخصیت امام خمینی رحمہ اللہ کی نگاہ میں

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔

جمعرات, فروری 25, 2021 03:05

مزید
مجاہدین خلق میں منحرف افراد کے نفوذ کے بعد علماء کا رد عمل

راوی: حجت الاسلام سید حسین موسوی

مجاہدین خلق میں منحرف افراد کے نفوذ کے بعد علماء کا رد عمل

جب اس ادارہ نے اسلام کی نسبت اپنا موقف ظاہر کیا تو مجاہد اور انقلابی علماء اور روحانیت کی طرف سے اس ادارہ کی مخالفت شروع ہوگئی

هفته, جنوری 12, 2019 10:32

مزید
امام خمینی کے کلام میں رمضان المبارک "شہر اللہ"

امام خمینی کے کلام میں رمضان المبارک "شہر اللہ"

امام خمینی: یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں، چنانچہ کہیں دیر نہ ہوجائے۔

جمعه, مئی 26, 2017 10:19

مزید
حقیقی اسلام کے مقابلے میں نقلی اسلام کی اقسام

حجت الاسلام والمسلمین سعیدی:

حقیقی اسلام کے مقابلے میں نقلی اسلام کی اقسام

جعلی اسلام کی تیسری قسم، وہ شیعی اسلام ہے جس کا محرک العمل لندن ہے اور لندن ہی کے ایماء پر مکتب تشیع کی حمایت کے بہانے، اہل سنت کے معتقدات اور مقدسات کی توہین کرنا ہے!!

جمعرات, دسمبر 10, 2015 10:59

مزید