سید میریان ۱۳۲۴ ھ، شمسی کو اصفہان میں پیدا ہوئے؛ ۱۳۶۰ ھ، کو آیت اللہ طاہری اصفہانی کے توسط سے بعنوان خادم امام اور سپاہ پاسداران حفاظتی ٹیم کے رکن کی حیثیت سے تہران منتقل ہوئے اور سالہا اخلاص و محبت کے ساتھ خمینی کبیر کا خدمتگزار رہے؛ آخر الامر ۲۷/۰۹/۱۳۹۶ھ، شمسی کو اپنے محبوب کیطرف پرواز کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
منگل, دسمبر 19, 2017 06:00
امریکہ امن بات چیت میں کسی قسم کا کردار ادا کرنے کے لیے نااہل ہو گیا
منگل, دسمبر 19, 2017 10:55
روحانی: بیت المقدس، ہمیشہ کےلئے فلسطینی دارالخلافہ رہےگا اور ہم ہرگز اس مسئلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
اتوار, دسمبر 17, 2017 09:30
امام (رح) نے فلسطین کے مسئلہ کو عرب دنیا سے خارج کردیا اور اس کو عالم اسلام کا مسئلہ بنادیا
منگل, دسمبر 12, 2017 10:34
شام میں النجباء کمان سنٹر نے جنرل قاسم سلیمانی کے شہر البوکمال کے اچانک دورے کی خبر دی ہے۔
اتوار, نومبر 19, 2017 11:54
امام جعفر صادق (ع): ہم نے علم کو حضرت محمد (ص) سے وراثت میں لے لیا ہے
منگل, نومبر 14, 2017 08:26
عزاداری، حق کا ساتھ دینے کا نام ہے، عزاداری بو لہبی سے نفرت کا نام ہے؛ اس سے نہ صرف حسین (ع) کی یاد تازہ ہوجاتی ہے، بلکہ یزیدی نظریات کا بھی ابطال اور اسلام کی روح کو ایک نیا ولولہ مل جاتا ہے۔
جمعرات, نومبر 09, 2017 08:32
رضا خان نے آستان قدس رضوی کی آمدنی سے خریدا ہے
بدھ, نومبر 08, 2017 10:27