رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں عقلانیت کے ہمراہ انقلابی ہونے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا یہ چار سال جلد ختم ہو جائیں گے لہذا ان سالوں کے ہر لمحے کو غنیمت سمجھ
هفته, اگست 28, 2021 05:49
منگل, اگست 17, 2021 05:36
آیۃ اللہ جعفر سبحانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) اس کے باوجود کے
هفته, اگست 14, 2021 12:00
حضرت امام خمینی(رح) جو امام حسین علیه السلام کے حقیقی پیرو تھے اور اسلامی جمهوریہ کے بانی اور عصر حاضر کے ظالموں کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے مبارز ہیں، اس جمله کو ایک "عظیم کلام " سے یاد کرتے ہیں اور عاشورا کے معنی کی حفاظت کرنے اور کربلا کے درس کو عملی جامہ پهنانے کی تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں: " یه جمله کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا ایک عظیم جملہ ہے۔ ہماری قوم کو ہر دن کی یہی تفسیر کرنی چاہئیے که آج عاشورا ہے اور ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئیے اور یہیں پر کربلا ہے اور ہمیں کربلا کے کردار پر عمل کرنا چاہئیے،
جمعه, اگست 13, 2021 07:31
یہ جملہ کل یوم عاشورا کل ارض کربلا بہت بڑا جملہ ہے کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس جملے کا مطلب یہ ہیکہ ہمیشہ روتے رہیں لیکن اس جملے کا مطلب ہر گز یہ نہیں اس جملے کو دیکھنے کے بعد ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ عاشورہ کے دن کربلا نے ایسا کیا اہم کردار ادا کیا
جمعه, اگست 13, 2021 07:17
سوم: اگر غسل جنابت کرنا بھول جائے اور اسی طرح ایک دن یا چند دن گزر جائیں۔ جیسا کہ بیان کیا جاچکا ہے
پير, اگست 09, 2021 04:17
اگر کوئی ایک دن میں متعدد مرتبہ ایسا کام انجام دے جو روزے کو باطل کردیتا ہے تو بناء بر اقویٰ کفارے کا تکرار نہیں ہوگا، حتّیٰ کہ جماع کرنے کی صورت میں بھی
بدھ, جولائی 28, 2021 02:48
امام خمینی (رح) آغاز جوانی ہی سے پہلوی ظالم حکومت سے مقابلہ کررہے تھے
منگل, جولائی 06, 2021 12:35