بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ نے خرم شہر کی فتح کے بارے میں متعدد جملات بیان کئے ہیں، امام فرماتے ہیں: خرم شہر کی فتح اور کامیابی ملکی سرزمین کی فتح نہیں ہے بلکہ اسلامی اقدار کی فتح اور کامیابی ہے۔ خرم شہر کی فتح ایک عادی اور معمولی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ماورائے طبیعت مسئلہ ہے۔ خرم شہر کی فتح میں فوج، سپاہ اور عوام نے مل کر لشکر ظلم و کفر کو شکست دی
اتوار, مئی 24, 2026 04:56
کتاب "امام باقر علیہ السلام کی زندگی پر ایک نظر" (نگاہی بر زندگی امام باقر علیہ السلام) میں آنحضرت کی بابرکت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے
هفته, مئی 23, 2026 08:28
علم و دانش کی تعلیم، مہارتوں میں اضافے اور آئندہ نسل کی فکری نشوونما اور اس کے تشخص کے ڈھانچے کی تشکیل کی بڑی ذمہ داری اس کے کندھوں پر ہے
هفته, مئی 02, 2026 10:00
دشمنان اسلام و ایران کے ایک عظیم ترین جرم اور تاریخ کے ایک نہایت سنگین غم کو چالیس دن گزر چکے ہیں
جمعه, اپریل 10, 2026 09:50
امام خمینی ؒ فرصتوں اور الہی لمحوں کو غنیمت شمار کرنے میں بے نظیر اور ممتاز موقعیت کے مالک تھے
هفته, فروری 21, 2026 12:22
شاہ کے ملک سے فرار کے بعد امام خمینیؒ نے اپنی وطن واپسی کا اعلان کیا جس پر پورے ایران میں خوشی اور جوش کی لہر دوڑ گئی۔ عوام بے تابی سے اس تاریخی لمحے کے منتظر تھے جب ان کے رہنما جلاوطنی کے بعد وطن واپس آئیں گے۔
جمعه, فروری 06, 2026 07:55
بدھ, جنوری 14, 2026 04:22
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05