آپ دیکھیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد تاریخ اسلام کے سب سے بڑے مرد حضرت امیر علیہ السلام نے اپنی حکومت کے دوران جن کی حکومت کی وسعت کافی بڑی تھی اپنے لوگوں سے کتنا اچھا برتاو رکھا تھا ان کی اتنی بڑی حکومت میں کوئی بھوکا شخص نہیں تھا انہوں نے اپنی ذاتی زندگی بڑی سادگی سے بسر کی وہ ایک ملک کے سربراہ ہونے کے باوجود بھی سادہ کھانا کھاتے تھے اور لوگوں سے کس قدر پیار اور محبت سے ملتے تھے اور رات کی تاریکی میں اپنے کاندھوں پر کھانا اُٹھا کر غریب اور یتیم بچوں کے درمیان تقسیم کرتے تھے جب کہ حضرت کا یہ عمل ان کی شہادت کے بعد معلوم ہوا کہ امیر علیہ السلام اتنی بڑی مملکت کے سربراہ ہونے کہ باوجود رات کی تاریکی میں خود غریب اور یتیم بچوں کے درمیان کھانا تقسیم کرتے تھے۔
پير, مارچ 30, 2020 11:08
امام خامنہ ای کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، اس خطرناک مسئلے پر متفقہ موقف سامنے آنا چاہیئے، ڈاکٹر عارف علوی
جمعه, مارچ 13, 2020 08:41
اسلام صرف عبادت کا نام نہیں ہے اسلام صرف عبادات کی تعلیم اور تعلم کا نام نہیں ہے اسلام سیاست کا نام ہے اسلام سیاست سے دور نہیں ہے
بدھ, فروری 19, 2020 02:13
کیا اسلام صرف عبادت کا نام ہے؟
منگل, فروری 18, 2020 05:09
صدر روحانی نے ایرانی قوم کو 21 فروری میں پارلیمانی انتخابات میں عظیم شرکت کے لئے دعوت دے دیا
جمعرات, فروری 13, 2020 09:34
انقلابی ریلیوں کی تقاریب کی میڈیا کوریج کے لئے چھ ہزار سے زائد ملکی اور غیرملکی صحافی، رپورٹر اور فوٹوگرافر موجود ہیں
بدھ, فروری 12, 2020 09:28
سنچری ڈیل اور قاسم سلیمانی کی شہادت خطے کا امن خراب کرنے کی سازش ہے
اتوار, فروری 09, 2020 08:01
صدر روحانی نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے کے ایرانی وعدوں میں کمی لانے کی وجہ اس بین الاقوامی معاہدے کا تحفظ تھی
منگل, فروری 04, 2020 09:48