موسسہ تنظیم و نشرآثار امام خمینی کے سربراہ نے صدر محترم سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی
یہ ملاقات اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر میں منعقد ہوئی جس میں سے پہلے ڈاکٹر علی کمساری نے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کی کارگردگی کی اجمالی رپورٹ پیش کی اور امام خمینی(رح) کے افکار کو فروغ دینے کے لئے موجودہ حکومت سے بھر پور تعاون کی اپیل کی۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق عشرہ فجر کی مناسبت سے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام والملمسلمین ڈاکٹر علی کمساری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی یہ ملاقات اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر میں منعقد ہوئی جس میں سے پہلے ڈاکٹر علی کمساری نے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کی کارگردگی کی اجمالی رپورٹ پیش کی اور امام خمینی(رح) کے افکار کو فروغ دینے کے لئے موجودہ حکومت سے بھر پور تعاون کی اپیل کی۔
اس ملاقات میں صدر مملکت بھی موسسہ کی کارکردگی کی تعریف کی اور امام خمینی (ع) کے ا دفاع میں ادارے کے نقلابی اقدامات کی تعریف کی سید ابراہیم رئیسی نے امام خمینی (ع) کے احکامات پر مزید توجہ دینے کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا۔ انہوں نے اسلامی انقلاب کے بانی سے متعلق تمام پروگراموں کی حمایت یقین دہانی کرائی۔