امریکہ اور ایران نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے کرنے اور سخت بیانات دینے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے
منگل, ستمبر 01, 2026 10:27
آیتالله سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ ہر جنگ ایک دن ختم ہوتی ہے اور ایران نے ایک ’’باعزت جنگ‘‘ پیچھے چھوڑی ہے۔ انہوں نے ماہرین اور سیاست دانوں پر زور دیا کہ وہ خوف یا ذاتی مفاد کی وجہ سے حق بات کہنے سے گریز نہ کریں۔
منگل, اگست 25, 2026 03:19
آیت اللہ سید حسن خمینی نے صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان کی امام خمینی (رح) کے آرمانوں سے تجدید عہد کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا: انسانوں کا ایک گروہ "مقدس جہالت" نامی بڑی رذیلت میں مبتلا ہے۔
پير, اگست 24, 2026 08:56
کمساری نے حالیہ برسوں میں مؤسسہ کو جن خاص حالات سے گزرنا پڑا ہے، کوویڈ دور سے لے کر احتجاجات، سماجی تبدیلیوں اور آج کے پیچیدہ حالات کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا
هفته, اگست 22, 2026 10:53
ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے دن ہمیشہ کی طرح اوہام کا شکار ہو کر اعلان کیا کہ وہ بہت جلد آبنائے ہرمز کو امریکی سرزمین کا حصہ قرار دے گا
منگل, اگست 18, 2026 10:47
انہوں نے خبردار کیا کہ یہ ایران ہے اور اس کے ایسے محافظ ہیں جو تمھاری ہڈیاں توڑ ڈالیں گے!
پير, اگست 17, 2026 09:10
انقلاب کے دوران رہائش کے مسئلے پر کوئی گفتگو نہیں ہوتی تھی کہ کس کے پاس گھر ہے اور کس کے پاس نہیں
هفته, اگست 15, 2026 09:46
مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا: ایک مرتبہ امامؒ نے ایک پیغام جاری کیا اور فرمایا کہ اسے رات دو بجے ریڈیو سے نشر کیا جائے
پير, اگست 10, 2026 11:19