اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا اور ہمیں اس کام کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ صدر نے کہا کہ ایران کے وقار اور سربلندی میں روز بروز اضافہ ہوگا اور ہم تمام مشکلات اور رکاوٹیں عبور کرلیں گے۔
پير, فروری 11, 2019 05:05
اس ایام میں دو حکومت ایک ہی مرکز میں ایک دوسرے کے مدمقابل تھیں
پير, فروری 11, 2019 03:53
امام خمینی(رح) ارادہ بنا چکے تھے آپ نے اپنے ایک پیغام میں عوام سے ہاتھ ملانے والے فوجیوں کا شکریہ ادا کیا اور مسلحانہ فوج کے کچھ اہلکاروں کی مذمت بھی کی اور مارشل لا کو غیر شرعی قرار دیا۔
پير, فروری 11, 2019 12:50
ایرانی قوم بادشاہت کے سیاہ بادلوں کی اوٹ سے برآمد ہونیوالے آفتابِ انقلابِ اسلامی کی 40ویں سالگرہ منا رہی ہے اور دنیا بھر میں انقلاب پسند طبقے بھی ایرانی قوم کیساتھ اس جشن میں شریک ہیں
اتوار, فروری 10, 2019 08:39
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے صہیونی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے ایرانی کی طاقت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی، اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے نزدیک اپنے میزائلوں پر فخر کر رہے ہیں اور اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کے اپنے ارادہ کا کھلم کھلم اظہار کر رہے ہیں۔
جمعرات, فروری 07, 2019 05:55
کویت کا ویزا ہونے کے باوجود مجھے حکومت نے اجازت نہیں دی
بدھ, فروری 06, 2019 10:44
یہودی ریاست کے ذرائع نے بنیامین نیتن یاہو کی شیخیوں کے حوالے سے کہا ہے کہ “جب تک میں (یاہو) اپنے منصب پر قائم رہوں گا کبھی بھی شام میں ایرانی فورسز پر حملوں سے گریز نہیں کروں گا۔
بدھ, فروری 06, 2019 09:32
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بارہا مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت کا اعلان کر چکے ہیں
منگل, فروری 05, 2019 10:39