جمعرات, جولائی 22, 2021 06:08
امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ امریکا اور برطانیہ نے جب دیکھا کہ وہ علماء کا مقابلہ نہیں کر سکتے تو انہوں علماء کے خلاف لکھنا اور بولنا شروع کر دیا دشمنان اسلام کا یہ کہنا ہیکہ علماء کا کام مسجد میں نماز پڑھانا اور منبر سے احکام دین بیان کرنا ہے
جمعرات, جولائی 22, 2021 12:43
امام خمینی(رح) کے کردار اور اس انقلاب کی کامیابی سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس اسلامی تحریک کو غیبی مدد حاصل تھی کیوں کہ اسوقت پوری دنیا کے سیاسی ماہرین اور پوری دنیا کا میڈیا یہی کہہ رہا تھا کہ امام خمینی(رح) اتنی بڑی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے لیکن آپ نے اللہ پر توکل کرتے ہوئے پوری دنیا کو غلط ثابت کر دیا اور ایران کا یہ انقلاب کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔
اتوار, جولائی 18, 2021 03:06
هفته, جولائی 17, 2021 05:46
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی نے 10 دسمبر 1963 کو قم کی عوام اور علماء سے اپنے ایک خطاب میں فرمایا کہ عالم اسلام کے دشمن حقیقت میں انسانیت کے دشمن ہیں یہ لوگ جس طرح شیعہ سنی میں تفرقہ پیدا کرتے ہیں اسی طرف مسلم اور غیر مسلم میں بھی نفرت کی دیوار بنا رہے ہیں۔
جمعرات, جولائی 15, 2021 04:22
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایٹمی معاہدے سے متعلق اپنی بائیسویں اور آخری رپورٹ گذشتہ روز پارلیمنٹ میں پیش کی ہے
جمعرات, جولائی 15, 2021 10:56
خالی علم کا کوئی فائدہ نہیں علم کے ساتھ ساتھ انسان کی پرورش بھی ضروری ہے یعنی جب ہمارے جوان یونیورسٹی میں علم حاصل کرنے جاتے ہیں تو وہاں ان کو خالی تعلیم نہ دی جائے بلکہ علم کے ساتھ ساتھ ان کی پرورش بھی کی جائے کیوں کہ کبھی کبھی خالی علم انسان کے لئے مضر بن جاتا ہے اب تک ہمارے ملک کو ایسے ہی افراد سے نقصان پہنچا ہے
بدھ, جولائی 14, 2021 11:34
شہید علامہ حسن ترابی کی 15ویں برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ قرآنی و نبوی تصور کے مطابق امت مسلمہ در حقیقت امت واحدہ ہے
منگل, جولائی 13, 2021 02:24