علماء اور یونیورسٹیوں کے طلاب کے اتحاد نے دشمن کو اپنے مقصد میں ناکام بنا دیا ہے آج دشمن ان کے اتحاد کی طاقت کو سمجھ چکا ہے اور اسے معلوم ہو چکا ہے ااگر علماء اور نوجوانوں کے درمیان یہ اتحاد اسی طرح قائم رہا تو وہ اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہو سکتے لہذا وہ اب اس کوشش میں ہیں کہ اس اتحاد اوریکجہتی کو ختم کیا جاے لیکن ہماری ذمہ داری ہے کہ اگر اس انقلاب کو باقی رکھنا تو اس اتحاد کو باقی رکھنا ہو گا یہی یکجہتی اور اتحاد ہماری کامیابی کی وجہ ہے اگر ہمارے درمیان اتحاد اور یکجہتی نہ ہوتی تو ہم کامیاب نہ ہوتے۔
اتوار, مئی 31, 2026 12:03
امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ قربانی کا اصل مقصد جانور کا خون بہانا نہیں، بلکہ "تزکیہ نفس" اور "خود سازی" ہے
منگل, مئی 26, 2026 09:15
ایران میں انقلاب سے پہلے بھی بہت سے مفکرین حج کی عظمت و حقیقت کو واضح کرنے کے لیے زبان و قلم سے جدوجہد کرتے چلے آئے تھے
منگل, مئی 19, 2026 12:47
اتوار, مئی 17, 2026 12:40
علم و دانش کی تعلیم، مہارتوں میں اضافے اور آئندہ نسل کی فکری نشوونما اور اس کے تشخص کے ڈھانچے کی تشکیل کی بڑی ذمہ داری اس کے کندھوں پر ہے
هفته, مئی 02, 2026 10:00
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی نے ایک اہم اور جذباتی بیان میں سپاہ پاسداران کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ کاش میں بھی ایک پاسدار ہوتا۔
بدھ, اپریل 22, 2026 01:36
شاہ اور اس کے آلہ کار اسلامی حکومت کے قیام سے اس لئے ڈرتے ہیں کیوں وہ جانتے ہیں کہ اگر اسلامی حکومت قائم ہو گئی تو ملک میں عدل اور انصاف قائم ہو جائے گا۔
جمعه, اپریل 17, 2026 02:33
دشمنان اسلام و ایران کے ایک عظیم ترین جرم اور تاریخ کے ایک نہایت سنگین غم کو چالیس دن گزر چکے ہیں
جمعه, اپریل 10, 2026 09:50