دنیا،انسان کے لئے خلق ہوئی ہے انسان،دنیا کے لئے نہیں۔ اس صورت میں انسان کو، پہلے اپنی ذات کو پہنچانا چاہیئے، عقل اور واقع بینی سے اپنی اور معاشر ے کی بہتری و صلاح کو تشخیص د ے، پھر کام اور محنت کرے، نہ کے دل کو جو چیز پسند آئے خود کو اس میں گرفتار کر ے
هفته, نومبر 14, 2015 10:45
امام (رح) کایہ عمل ہمیں سیکھاتا ہے کہ نازک ترین سیاسی اور اجتماعی حالات میں، بھی اصل ہدف و مقصد جو رسول اللہ (ص) کی سنت کو زندہ کرنا ہے، کبھی بھی فراموش نہیں ہونا چاہیئے ۔
جمعرات, نومبر 12, 2015 07:44
فردوسی یونیورسٹی میں امام خمینی کے افکار میں تحریف کے خطرات کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس
جمعرات, نومبر 12, 2015 12:28
سید احمد خمینی: پہلے سے میں ان دوستوں کو جانتا تھا لیکن ان کے سفارت پر قبضے سے متعلق مجھے بالکل علم نہیں تھا۔
پير, نومبر 09, 2015 08:49
آپ جتنا چاہتے ہیں نماز پڑھیں انہیں آپ کا تیل چاہیے
پير, نومبر 09, 2015 11:48
جمعه, اکتوبر 23, 2015 08:50
امام حسین (ع) کا کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا؛ وَ کُلُّ أَرْضٍ کَرْبَلاء کا دستور، سب کے لئے ایک ابدی دستور ہے۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2015 01:31
ہماری زندگی کے تمام وجودی پہلووں اور شعبوں میں قرآن کی تعلیمات کو رواج پیدا کرنا چاہیئے
جمعه, اکتوبر 16, 2015 01:17