عالم اسلام میں اسلامی مزاحمتی تحریک نظر آتی ہے یہ تحریک حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی کامیابی سے شروع ہوئی اور آج بھی جاری و ساری ہے یہ امام خمینی(رہ) کی رہبریت کا اثر اور اس عالمی اسلامی تحریک کا نتیجہ ہے۔
هفته, اگست 15, 2015 08:19
امام خمینی{رح} فرماتے ہیں:" جو کام سید الشهداء {ع} نے انجام دیا، اور جو نصب العین وه رکھتے تھے اور جس راه پر وه چلے اور کامیابی انہیں شہادت کے بعد حاصل ہوئی وه اسلام کے لیے حاصل ہوئی۔
پير, اگست 03, 2015 12:47
افغانی عالم دین: وہ لوگ جو جہاد و شہادت کے مفاہیم سے بے بہرہ ہیں انہیں اس میدان میں سرگرم ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔ یہ لوگ کج فکر ہیں۔ حسن البنا، مودودی اور آیۃ اللہ خمینی جیسے افراد وہ تھے جو اسلامی تحریک کو زندہ رکھنے کے لئے جد و جہد کیا کرتے تھے۔
اتوار, اگست 02, 2015 05:20
وصیت نامہ کا مولف ہمار ے دور میں اللہ تعالیٰ کاصالح بندہ تھا،ایک فلسفی،رجالی،اصولی،فرض شناس،سیاسی،شجاع،غیرتمند اور زمانے کے تقاضوں سے آگاہ شخصیت تھی اور ان کی روحی صفات و مقام اور قابلیتوں نےاس کتاب کو ایجاد کرنے میں قابل ملاحظہ تأثیر رکھی ہے ۔
جمعه, جولائی 31, 2015 11:55
یہ مرکز ماضی میں شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد و ہمدلی کا منادی رہا ہے۔
جمعرات, جولائی 30, 2015 10:54
کہ اس کو دنیا کے عام فرد بشر نے سمجھا // مگر نہ سمجھا ہمارے دانشوروں کے غولِ گماں زدہ نے // وہ اپنے افکار کے دھندلکوں میں ڈوبے کچھ بھی نہ دیکھ پائے ۔۔۔۔۔۔
منگل, جولائی 28, 2015 05:57
علاقہ میں جاری تخریبی منصوبے اس بات کی دلیل ہیں کہ خوارج کا ایک نئی شکل اور گروہ وجود میں آیا ہے،کہ جس کامقصد عالم اسلام کی تمام قیمتی فورس اور قوتوں کو ختم کرناہے ۔
اتوار, جولائی 26, 2015 12:18
امام خمینی رہ نے ظالم کے خلاف قیام کرنے اور حق کے لیے اپنا تن من دھن قربان کرنا نواسۂ رسول حضرت امام حسین ع سے سیکھا اور اسے عملی زندگی میں استعمال کیا۔
جمعه, جولائی 24, 2015 03:04