حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
جمعرات, فروری 25, 2021 03:05
صبر اور استقامت ایک ایسی عظیم صفت ہے، جو انسان کو بڑی رکاوٹوں کو دور کرکے کامیابی سے ہمکنار کرتی ہے
پير, فروری 15, 2021 09:02
وہاں پر ساری بات امام کی جامعیت کے بارے میں تھی
پير, فروری 15, 2021 11:26
دینی علوم کے استاد نے کہا: قرآن کریم ہمیشہ ہمیں سچائی اور امانتداری کی دعوت دیتا ہے
جمعه, فروری 12, 2021 09:38
رہبر انقلاب اسلامی نے "خاتون" کے حوالے سے مغربی نظریات اور اسلامی نکتۂ نظر میں زمین و آسمان کے بنیادی فرق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا
بدھ, فروری 03, 2021 01:59
مدرسہ فیضیہ کے واقعہ کے بعد مشہد مقدس میں آیت اللہ قمی کے گھر پر مجلس عزاداری تھی
اتوار, جنوری 24, 2021 02:46
اس میں شک نہیں کہ 1979ء میں اسلامی انقلاب، انفجار نور بن کر عالمی سطح پر نور افشانی کرنے لگا اور بہت سی جابر حکومتوں کی سرنگونی کیلئے پیش خیمہ ثابت ہوا
اتوار, جنوری 24, 2021 10:17
روضہ امام رضا (ع) اور اس کے متولی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنا شرمناک اور قابل مذمت ہے، حزب اللہ لبنان
پير, جنوری 18, 2021 12:46