ماضی میں مصطفی خمینی کے پیالے کو کچھ لوگ توڑتے تھے تو آج بھی ایسے لوگ یادگار امام، سید حسن جیسی شخصیت پر دباو ڈال سکتے ہیں۔
پير, مارچ 07, 2016 08:44
امام ہمیشہ بنیادی طور پر اسلام کی حیات آفریں تعلمیات پر زور دیتے تھے۔ ’’ عزت، مصلحت اور حکمت ‘‘ کی بحث پیش کرنے کا اصل مقصد تمام عوامل کو مدنظر رکھنا ہے۔
منگل, مارچ 01, 2016 10:33
رکن آبادی: امام کی اس بات پر بڑا زور دیتے تھے کہ جمہوری اسلامی ایران کا نظام پوری دُنیا میں منفرد اور بے مثال ہے۔
پير, فروری 29, 2016 10:10
میری نظر میں عزاداری سے متعلق امام خمینی کا انداز سلوک بالکل ائمہ علیھم السلام کے طور طریقے سے ہماہنگ تھا۔
اتوار, فروری 28, 2016 11:33
آپ علمائے دین، فرقہ بہائیت اور اسرائیل کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ کریں تا بروقت سد باب کرسکیں۔ آج اگر ہم خاموش کنارے بیٹھ گئے تو سب کچھ کھو دیں گے۔
بدھ, فروری 24, 2016 11:30
کسی کو کچھ معلوم نہیں کہ ایک منٹ بعد تک زندہ ہے یا کسی نامعلوم گولی کا نشانہ بنے والا ہے۔ یہ کیسی ترقی اور پیشرفت ہے کہ آرام و سکون نہ ہونے کے ساتھ ہمیشہ خوف کا سایہ سر پر ہے!!
منگل, فروری 23, 2016 10:02
خمینی[رح] کی شخصیت کو نمایاں کرنا، ہماری ذمہ داری ہے۔
جمعرات, فروری 18, 2016 10:53
امام خمينی(رح) کے نزديک ترين پيروکار اور ساتھی امام کے مستقبل کے فيصلوں، سياست اور خاص طرح کے طور طريقوں سے بے خبر ہوتے تھے۔
بدھ, فروری 17, 2016 10:19