اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےکہا ہےکہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو نقض کیا ہے لہذا اسے سب سے پہلے مشترکہ ایٹمی معاہدے کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
منگل, فروری 09, 2021 09:55
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا اگر وہ چاہتے ہیں کہ ایران دوبارہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کرے توامریکہ کو پہلے تمام پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے اگر ہم امریکی پابندیوں کےخاتمہ سےمطمئن ہوگئے تو ہم اپنے وعدوںپر دوبارہ عمل شروع کردیں گے۔
پير, فروری 08, 2021 09:00
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے امریکہ نے ایرانیوں کو دوائی تک رسائی روک دی ہے انہوں نے اپنے امریکی ہم منصب کو متنبہ کیا کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کی ناکامی کو فراموش نہ کریں۔
جمعرات, جنوری 28, 2021 11:17
مشرقی ایران کی طرف سیاسی نگاہ نے امریکہ کو ایران کے خلاف اپنی پالیسیوں کو تبدیل کرنے پر مجبور کیا ہے ایک رپورٹ کے مطابق ایران چین اور روس سے سیاسی اور مالی مدد حاصل کرنا چاہتا ہے
اتوار, جنوری 03, 2021 04:20
مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ اکریما صبری نے مسلم علماء سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان حکومتوں کو الگ تھلگ اور محاصروں کو توڑنے کیلئے مؤثر محاذ تشکیل دیں
جمعه, دسمبر 18, 2020 12:05
یہ لوگ پیچھا نہیں چھوڑیں گے انھیں کوئی تھوڑا نقصان نہیں ہوا ہے مالی حیثیت سے انہیں بہت زیادہ نقصان ہوا ہے ہمارے تیل کو ایسے ہی کھا رہے تھے
منگل, دسمبر 15, 2020 11:18
کیا ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ بحال ہو سکتا ہے؟
جمعه, نومبر 13, 2020 05:03
ایران کی تیل برآمدات پر پابندیوں کی چھوٹ بحال کرنے اور سنٹرل بینک آف ایران کو دہشت گردی کے سپلائرز کی فہرست سے ہٹانے جیسے اہم اقدامات پر جلد عملدرآمد کیا جاسکتا ہے۔
منگل, نومبر 10, 2020 11:04