روس اور چین کی ایٹمی معاہدے پر امریکہ کی غیر مشروط واپسی پر تاکید
چین اور روس کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکا کے ایٹمی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو غیر مشروط پر ایٹمی معاہدے پر واپسی کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ امریکا کو بغیر کسی شرائط کے ایٹمی معاہدہ بحال کرتے ہوئے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے روس اور چین نے اس بات پر کی تاکید کی ہے کہ امریکا دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے اور تمام ممالک کو بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنی چاہیے کسی بھی ملک کو بین الاقوامی قوانین خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں اور اگر کوئی ملک ان قوانین کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کے سلامتی کونسل کو ان کے خلاف قانونی کاروائی کرنی چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی نیم سرکاری خبر رسان ایجنسی فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق چین اور روس کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکا کے ایٹمی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو غیر مشروط پر ایٹمی معاہدے پر واپسی کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ امریکا کو بغیر کسی شرائط کے ایٹمی معاہدہ بحال کرتے ہوئے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے روس اور چین نے اس بات پر کی تاکید کی ہے کہ امریکا دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے اور تمام ممالک کو بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنی چاہیے کسی بھی ملک کو بین الاقوامی قوانین خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں اور اگر کوئی ملک ان قوانین کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کے سلامتی کونسل کو ان کے خلاف قانونی کاروائی کرنی چاہیے۔
فارس نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق نقل کیا ہے ک دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے چین میں ملاقات کی جس دوران انہوں نے کہا بین الاقوامی معاشرہ کا ماننا ہے کہ امریکا نے حالیہ برسوں میں عالمی امن اور ترقی کو جو نقصان پہنچا ہے اس پر اسےغور کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ امریکا ایک طرفہ ظالمانہ رویوں کو بند کرے اور دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
انہوں نے ایران کے ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو بغیر کسی قید و شرط کے ایران کے ایٹمی معاہدہ کو بحال کرے اور ایران پر لگی ایک طرفہ پابندیاں جلد از جلد ختم کرے ادہر دونوں ممالک نے ایران سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر ایٹمی معاہدے پر عمل کرتے ہوئے تمام شرائط کو بحال کرے۔
اس سے قبل امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اپنی انتخابای مہم کے دوران اس بات کی دعوی کیا تھا کہ اگر وہ الیکشن جیت جائیں گے تو ایران اور امریکا کے درمیان طہ شدہ ایٹمی معاہدے پر عمل کریں گے لیکن امریکا نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی شیطنت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امام خمینی کے قول کو ایک بار پھر سچ ثابت کر دیا کہ امریکا بہت بڑا شیطان ہے۔