مستقبل کی پیشن گوئی اگر دینی اور علمی بنیادوں پر ہوں نہ صرف مطلوب ہیں بلکہ معاشرے کی ترقی کے لیے ضروری بھی ہیں تا کہ اس پیشن گوئی کی بنیاد پر لوگ اپنے لیے حکمت عملی تیار کریں اور ترقی اور کمال کے سفر میں آگے بڑھیں
اتوار, اکتوبر 15, 2023 08:55
مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا کہ اسلام کیسا دین ہے اور حکومت اور قوم میں کیا رابطہ ہے اور ملک کے سربراہ اور عام انسان میں کیا فرق ہے اگر اسلام کے کچھ فوائد کو لوگ سمجھ لیں تو مجھے امید ہے کہ سب اسلام کی طرف آئیں گے
بدھ, اکتوبر 11, 2023 08:39
انھوں نے قرآن مجید کی ایک آيت کا حوالہ دیتے ہوئے پیغمبر کے قرض کی ادائيگي کی راہ، خدا کی راہ میں بھرپور جہاد کرنا بتایا
بدھ, اکتوبر 04, 2023 09:13
آیت اﷲ بروجردی کی رحلت کے بعد ایک دن امام کے شاگردوں اور دوستوں نے مجھ سے کہا
اتوار, ستمبر 24, 2023 12:44
عصر حاضر کے حق پرست انسانی معاشرے کا ایک بنیادی دغدغہ "لوگوں کے حقوق کا مقام اور ان کی تکمیل کی کیفیت" کا مسئلہ ہے
منگل, ستمبر 19, 2023 11:18
پير, ستمبر 11, 2023 10:32
غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے گرد گھیرا روز بروز تنگ سے تنگ تر ہو رہا ہے
جمعرات, ستمبر 07, 2023 10:03