رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر اسرائیل کو اسی طرح آزاد چھوڑ دیا
جمعرات, مئی 27, 2021 07:54
ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺞ ﻓﮑﺮ ﻟﻮﮒ ﺟﺲ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﻮ ﻗﺪﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﺎﺩﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﮯ ﮨﯿﮟ، ان کو یہ جان لینا چاہئے کہ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍہلبیت ﺍﻃہار علیہم السلام ﺳﮯ متعلق ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺩ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ مظلوموں ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺎﮦ تھا۔ خبر رساں ادارہ تسنیم: ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭧ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﻮﮔﯽ”
بدھ, مئی 19, 2021 06:21
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ فسلطین کی حمایت کی ہے ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کی عزت اور آبرو کی حفاظت کرنا عالم اسلام کی ذمہ داری ہے اور ہمیں خود کو مقاصد الہی اور مسلمانوں کے دفاع کے لئے تیار کرنا چاہیے اور ایسے حالات میں جب فلسطین کے مسلمان مشکلات میں گرفتار ہیں
پير, مئی 17, 2021 06:47
سرزمین انبیاء پر اسرائیلی جارحیت کوئی نئی بات نہیں بلکہ فلسطین کے مظلوم عوام 1948ء سے اسرائیلی مظالم سہتے آئے ہیں
پير, مئی 17, 2021 10:07
ایران کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونیوں نے غصب شدہ فلسطین کو ملت فلسطین اور علاقے کی اقوام کے خلاف دہشتگردی کا اڈہ بنا کررکھ دیا
هفته, مئی 15, 2021 12:48
قدس امت مسلمہ کا قلب ہے اور اسرائیل اس پر خنجر کی مانند ہے، ایم پی اے سیدہ زہرا نقوی
هفته, مئی 15, 2021 11:30
مذمت کمزور لوگوں کی زبان پر جاری ہونے والے وہ گھٹیا الفاظ ہیں، جن سے دشمن کو ڈھارس ملتی ہے کہ مسلمان ممالک زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے
بدھ, مئی 12, 2021 12:41
منگل, مئی 11, 2021 12:46