اگر تحریک خدا کے لئے ہو تو اس کا حامی بھی اللہ ہوگا
دنیا میں بہت سی تحریکیں اور انقلابات آئے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر تحریکیں ایک ظالم کی دوسرے ظالم کے خلاف تھیں وہ ساری تحریکیں اسلامی نہیں تھیں بلکہ اکثر ایسی تحریکیں تھیں جن میں ایک ظالم حکومت نے کا خاتمہ کر کے ایک دوسری ظالم حکومت نے اس کی جگہ لے لی اور پہلی حکومت کی طرح مظالم کے سلسلے کو جاری رکھا تحریک کا معیار کیسا ہونا چاہیے اس کے بارے میں قرآن کریم نے حکم دیا ہے وہ عظیم آیت ہے جو کہتی ہے: انما ععظكم بِواحِدَةٍ۔ اے رسول امت سے کہہ دو کہ میرا ایک ہی حکم ہے وہ یہ ہیکہ اللہ کے لئے اٹھو یعنی اللہ کے لئے تحریک چلاو اگر تم تنہا ہو تو بھی اللہ کے لئے قیام کرو اور اگر گروہ میں ہوں چند افراد مل کر قیام کر رہے ہو تو اللہ کے لئے قیام کرو جو قیام اللہ کے لئے ہوگا اس کا حامی اللہ ہوگا برائی کے مقابلے میں اللہ کے لئے تحریک چلانا قیام کرنا بغاوت نہیں بلکہ الہی تحریک ہے اگر کوئی تحریک اللہ کے لئے نہ ہو تو وہ بغاوت ہے جو ایک ظالم دوسرے ظالم کے خلاف کرتا ہے۔
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) الہی تحریک اور شیطانی تحریک کے فرق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دنیا میں بہت سی تحریکیں اور انقلابات آئے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر تحریکیں ایک ظالم کی دوسرے ظالم کے خلاف تھیں وہ ساری تحریکیں اسلامی نہیں تھیں بلکہ اکثر ایسی تحریکیں تھیں جن میں ایک ظالم حکومت نے کا خاتمہ کر کے ایک دوسری ظالم حکومت نے اس کی جگہ لے لی اور پہلی حکومت کی طرح مظالم کے سلسلے کو جاری رکھا تحریک کا معیار کیسا ہونا چاہیے اس کے بارے میں قرآن کریم نے حکم دیا ہے وہ عظیم آیت ہے جو کہتی ہے: انما ععظكم بِواحِدَةٍ۔ اے رسول امت سے کہہ دو کہ میرا ایک ہی حکم ہے وہ یہ ہیکہ اللہ کے لئے اٹھو یعنی اللہ کے لئے تحریک چلاو اگر تم تنہا ہو تو بھی اللہ کے لئے قیام کرو اور اگر گروہ میں ہوں چند افراد مل کر قیام کر رہے ہو تو اللہ کے لئے قیام کرو جو قیام اللہ کے لئے ہوگا اس کا حامی اللہ ہوگا برائی کے مقابلے میں اللہ کے لئے تحریک چلانا قیام کرنا بغاوت نہیں بلکہ الہی تحریک ہے اگر کوئی تحریک اللہ کے لئے نہ ہو تو وہ بغاوت ہے جو ایک ظالم دوسرے ظالم کے خلاف کرتا ہے۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے شاہ کے خلاف ایرانی قوم کی تحریک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ تحریک اللہ کے لئے تھی اور آپ نے دیکھا اس تحریک کے آغاز سے ہی ایرانی قوم کو غیبی مدد حاصل تھی اور اگر اس تحریک کے پاس غیبی مدد نہ ہوتی تو شاید اتنی بڑی طاقت کے خلاف کامیابی نہ ملتی انہوں نے فرمایا کہ ایرانی قوم نے اللہ کے لئے قیام کیا اس کے دین کی خاطر اس تحریک کا آغاز کیا اسی لئے نے بھی اس قوم کی مدد کی اور انھیں کامیاب بنایا