تقلید کے معنی، ایک غیر ماھر شخص کا کسی تخصصی کام میں اس کام کے ماھر کی طرف رجوع کرنا ھے۔ دینی مسائل میں تقلید کرنے کی اھم ترین دلیل، یھی عقلائی نکتہ ھے کہ ایک غیر ماھر انسان کو کسی تخصصی کام کے سلسلہ میں اس کام کے ماھر کی طرف رجوع کرنا چاھئے۔
اتوار, دسمبر 09, 2018 12:19
امام خمینی (رح) کے تدریسی طریقوں میں سے ایک مہمتریں طریقہ یہ تھا
هفته, دسمبر 01, 2018 11:14
اس بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اسلامی ممالک کے علماء اور محققین نے شرکت کی ہے لہذا ہم نے بھی مناسب سمجھا کہ ان شیعہ سنی علماء کے ذریعے اسلامی، ثقافتی اور علمی مراکز کو پہچان کر ان ہر کام کر سکیں۔
بدھ, نومبر 28, 2018 08:22
امام (رح) کبھی بھی درس کی چھٹی نہیں کرتے تھے
منگل, نومبر 27, 2018 11:14
جس دن ہم نے آپ کے بیٹے آغا مصطفی کی شہادت کی خبر آپ کو سنائی
اتوار, نومبر 25, 2018 10:55
امام خمینی (رح) اس کی تمام باتوں کو غور سے سنتے، یہاں تک کہ اس کی ساری باتیں ختم ہوجاتی اور آپ (رح) خاموشی سے سنتے رہتے
جمعرات, نومبر 22, 2018 09:51
تکفیری گروہ امام کے چہرہ کو غیر مقدس چہرہ بتا نے کی کوشش کررہے ہیں اور آپ کے چہرہ کو اپنے باطل ارادہ اور غلط افکار سے ڈھانپ رہے ہیں
هفته, نومبر 17, 2018 11:33
تقیہ سے متعلق مطالعہ کرنے اور فقہاء کے نظریات جاننے سے اندازہ ہوتا ہے کہ تقیہ کے حدود مکمل طور پر واضح نہیں ہیں
اتوار, نومبر 11, 2018 10:56