مطالعہ کرنے کا طریقہ
امام خمینی(رح) کو مطالعہ سے کتنا لگاو تھا؟
امام خمینی (رح) کی اہلیہ محترمہ اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام (رہ) ہر نئی نشر ہونے والی کتاب کا مطلاعہ کرتے تھے اور ان کے کمرے میں اکثر مراجع کرام کی شائع ہونے والی کتابیں موجود تھیں جن کو مطالعہ فرماتے تھے