اسلامی جمہوریہ ایران میں سب کو آزادی ہے اسلام بشریت کی نجات کے لئے آیا ہے اسلام جس طرح انسان کو معنوی طور پر بے نیاز کرتا ہے اسی طرح مادی طور پر بھی انسان کو مستغنی بنا دیتا ہے اسلام ایک معنوی دین ہونے سے پہلے ایک سیاسی دین ہے اسلام جس طرح معنویات، دینی تربیت اور تہذیب نفس کو اہمیت دیتا ہے اسی طرح مادیات کو بھی اہمیت دیتا ہے اور لوگوں کی تربیت کرتا ہے اسلام مادیات کے ذریعے الہیات تک پہنچاتا ہے اسلام میں کسی کے حقوق پائمال نہیں ہوتے یہاں ہر کسی کو اس کا حق دیا جاتا ہے اسلامی حکومت نے ہمیشہ عدل اور انصاف سے کام لیا ہے۔
منگل, جنوری 27, 2026 08:13
پير, جنوری 26, 2026 09:30
بیت امام کے ایک خادم اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ نجف اشرف میں امام خمینی اپنا درس شروع کرنے
منگل, جنوری 20, 2026 03:22
ہماری اسلامی حکومت آزاد اور مستقل ہو گی ہماری کوشش ہوگی علاقے کی طاقت اسی طرح برقرار رہے
اتوار, جنوری 18, 2026 02:05
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جب رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے صدر تھے
بدھ, جنوری 14, 2026 12:13
رہبر معظم نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی نظام لاکھوں پاک انسانوں کی قربانی کے نتیجے میں قائم ہوا، مٹھی بھر تخریب کاروں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گا۔
جمعه, جنوری 09, 2026 07:50
حجتالاسلام والمسلمین علی کمساری نے کہا ہے کہ اگرچہ امام خمینی(ره) کی رحلت کو ۳۶ سال گزر چکے ہیں، لیکن ان کی شخصیت اور فکر آج بھی زندہ اور رہنمائی کرنے والی ہے
منگل, جنوری 06, 2026 08:02
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05