اسلام کے عالمی انقلاب کے رہبر حضرت مہدی (عج) ہوں گے اور حضرت عیسی علیہ السلام اس عالمی انقلاب میں اہم کردار ادا کریں گے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ پوری دنیا کے عیسائی خدا کے لطف سے وہ دن دیکھیں گے جب حضرت عیسی علیہ السلام حضرت مہدی (عج) کی پیروی کرتے ہوئے عملی طور پر اس انقلاب کی جانب لوگوں کو مدعو کریں گے۔
بدھ, دسمبر 25, 2019 01:35
شہید مفتح (رح) کی زندگی کی ایک جھلک
بدھ, دسمبر 18, 2019 09:10
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی عمرجب چارماہ کے قریب ہوئی توآپ کے والدامام علی نقی علیہ السلام نے اپنے بعدکے لیے منصب امامت کی وصیت کی اور فرمایا کہ میرے بعد یہی میرے جانشین ہوں گے اوراس پربہت سے لوگوں کو گواہ کر دیا(ارشادمفید ۵۰۲ ، دمعہ ساکبہ جلد ۳ ص ۱۶۳ بحوالہ اصول کافی)۔
جمعرات, دسمبر 05, 2019 03:37
مشہور فقہا سے نقل ہوا ہے کہ زمین کا مسجد میں تبدیل ہونے کے لئے وقف کا صیغہ پڑھنا معتبر ہے
اتوار, دسمبر 01, 2019 10:28
آیت الله مدرس نے رضا شاه کی ہر طرح مخالفت کی۔ آخر کار سن 1926ء ان پر جان لیوا حملہ ہوا لیکن بچ گئے۔
اتوار, دسمبر 01, 2019 09:16
تاریخ بغداد میں اہلسنت مورخ بغدادی، شیخ مفید کے بارے میں لکھتے ہیں کہ محمد بن محمد نعمان ابو عبدالله معروف بہ ابن المعلم رافضیوں کے شیخ اور ان کے تعلم اور فکر کے لحاظ سے بہت ماہر تھے
هفته, نومبر 30, 2019 09:41
امام حسن عسکری (ع) نے سن ۲۳۲ھ،ق میں مدینہ میں ولادت پائی آپؑ اپنے بابا کی طرح عباسی خلفاء کے حکم کے مطابق سامراء کے عسکر نامی محلہ میں سکونت پذیر تھے لہذا عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کی کنیت ابو محمد اور مشہور القاب نقی اور زکی تھے آپؑ کی امامت کی مدت چھ سال تھی اور ۲۸سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
بدھ, نومبر 06, 2019 12:28
فلسطین کے مشہور دانشور اور جہاد اسلامی تحریک کے ممتاز رکن
پير, نومبر 04, 2019 11:47