شاہ کے فرار کا منظر

شاہ کے فرار کا منظر

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق برتانیا کے مشہور صحافی ویلیم شاکرس اپنی ایک یاد داشت شاہ کے فرار کی منظر کشی کرتے ہوے نقل کرتے ہیں

شاہ کے فرار کا منظر

راوی: ویلیم شکراس

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق برتانیا کے مشہور صحافی ویلیم شاکرس اپنی ایک یاد داشت  شاہ کے فرار کی منظر کشی کرتے ہوے  نقل کرتے ہیں کہ  26 دیماہ کے ٹھیک دوپہر کے دو بجے شاہ اور ان کی اہلیہ کو لے کر جہاز نے اُڑان بھری کچھ لمحوں بعد یہ خبر تہران کے ریڈیو سے نشر ہوئی جس سے شہر میں ہر طرف لوگ خوشیاں مناتے ہوے نظر آ رہے تھے لوگ گاڑیوں کی لاٹیں اور ہرن بجا کر خوشی کا اظہار کر رہے تھے گلی کوچوں سے ایک آواز آ رہی تھی ہم آزاد ہیں لوگ امام خمینی (رح) کی تصویر کو لہرا کر نعرہ لگا رہے تھے کہ امام خمینی(رح) کی ہمت کی وجہ سے شاہ بھاگ گیا شاہ اور اس کے باپ کو مجسموں کو گرا دیا گیا تھا تمام اخباروں نے شاہ کے فرار ہونے کی خبر کو بہترین انداز میں نشر کیا تھا لوگ اخبار لے کر بڑی خوشی سے پڑھ رہے تھے۔

ای میل کریں