بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

اتوار, نومبر 27, 2022 09:28

مزید
بات چیت کا مقصد مشترکہ دردوں کو دور کرنا اور اس کا حل تلاش کرنا ہے؛ سید حسن خمینی

بات چیت کا مقصد مشترکہ دردوں کو دور کرنا اور اس کا حل تلاش کرنا ہے؛ سید حسن خمینی

سید حسن خمینی نے گفتگو کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا: اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اس پر بنیاد رکھی گئی کہ جہاں کہیں بھی "یا للمسلین" کی فریاد بلند ہو تو اس کا دفاع کیا جائے

اتوار, اکتوبر 16, 2022 11:50

مزید
حج کا فلسفہ اور اس کے اسرار

حج کا فلسفہ اور اس کے اسرار

اتوار, جولائی 10, 2022 10:10

مزید
اسلامی انقلاب صرف ایران تک محدود نہیں رہا بلکہ آفاقی نظریئے میں تبدیل ہوگیا

اسلامی انقلاب صرف ایران تک محدود نہیں رہا بلکہ آفاقی نظریئے میں تبدیل ہوگیا

نمائندہ ولایت فقیہ ہندوستان حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام خمینی کو دھمکیوں کو مواقع میں بدلنے کی مہارت حاصل تھی

جمعه, جون 10, 2022 11:57

مزید
کیا جائز ہے کہ فطرہ جد ا کرکے رکھ لے اوراسے مخصوص اجناس میں  سے معین کرے یانقدی کی صور ت میں  اس کی قیمت جد اکرلے؟

کیا جائز ہے کہ فطرہ جد ا کرکے رکھ لے اوراسے مخصوص اجناس میں سے معین کرے یانقدی کی صور ت میں اس کی ...

فطرہ جد ا کرکے رکھ لینا اوراسے مخصوص اجناس میں سے معین کرنا یانقدی کی صور ت میں اس کی قیمت جد اکرلیناجائز ہے

هفته, مئی 07, 2022 11:58

مزید
حقوق بشر اور اس کے بارے میں امام خمینی (رح) کا نظریہ

حقوق بشر اور اس کے بارے میں امام خمینی (رح) کا نظریہ

حقوق بشر کے باب میں مغربی بین الاقوامی اور اسی طرح اسلامی اسناد کی روشنی میں امام کی زبانی ایک مشترک نقطہ نظر تک رسائی اسی طرح آج کی دنیا میں حقوق بشر کا حقیقی مقام

اتوار, مئی 01, 2022 12:52

مزید
انیسویں شب(پہلی شب قدر) کی اہمیت اور اعمال

انیسویں شب(پہلی شب قدر) کی اہمیت اور اعمال

شبہائے قدر کے مشترک اور مخصوص اعمالاعمال مشترکہ میں چند امور ہیں:﴿۱﴾غسل کرنا اور علامہ مجلسی کا فرمان ہے کہ غروب آفتاب کے نزدیک غسل کیا جائے اور نماز مغرب اسی غسل کے ساتھ ادا کی جائے۔

بدھ, اپریل 20, 2022 11:06

مزید
Page 2 From 12 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >