ایران میں کس کو امریکہ حمایت حاصل ہے

ایران میں کس کو امریکہ حمایت حاصل ہے

ایران میں کس کو امریکہ حمایت حاصل ہے

اب تک امریکہ شاہ کی حمایت کر رہا تھا لیکں اب امریکہ بھی سمجھ چکا ہے کہ ایران میں شاہ کی کوئی حیثیت نہیں لہذا اس نے بھی شاہ کا ساتھ چھوڑ دیا ہے امریکہ اب نئے طریقے سے اسلام اور ایران کے مسلمانوں کے خلاف کام کر رہا ہے امریکہ شاہ کے بعد ایران کی حکومت ایسے افراد کے ہاتھ میں دینا چاہتا جو شاہ کی طرح اس کی نوکری کرتے رہیں امریکہ سوچ رہا ہیکہ شاید ایرانی عوام کو نہیں معلوم کہ یہ سارے سیاسی جن کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے امریکی نواز مسلمان ہیں ایران کے مسلمان صرف اسلامی حکومت چاہیتے ہیں وہ ایک ایسی حکومت چاہتے ہیں جو مستقل ہو جس کا بنیادی قانون اسلام قوانین کے مطابق ہو امریکہ اور اس کے ساتھیوں کو ایران چھوڑنا ہی پڑے گا ایران میں ظالمین کی جگہ نہیں ہے یہ ملک اسلامی ملک ہے جس میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) نوفل لوشاتو میں دوسرے ممالک میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا سے ملاقات کے دوران فرمایا کہ اب تک امریکہ شاہ کی حمایت کر رہا تھا لیکں اب امریکہ بھی سمجھ چکا ہے کہ ایران میں شاہ کی کوئی حیثیت نہیں لہذا اس نے بھی شاہ کا ساتھ چھوڑ دیا ہے امریکہ اب نئے طریقے سے اسلام اور ایران کے مسلمانوں کے خلاف کام کر رہا ہے امریکہ شاہ کے بعد ایران کی حکومت ایسے افراد کے ہاتھ میں دینا چاہتا جو شاہ کی طرح اس کی نوکری کرتے رہیں امریکہ سوچ رہا ہیکہ شاید ایرانی عوام کو نہیں معلوم کہ یہ سارے سیاسی جن کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے امریکی نواز مسلمان ہیں ایران کے مسلمان صرف اسلامی حکومت چاہیتے ہیں وہ ایک ایسی حکومت چاہتے ہیں جو مستقل ہو جس کا بنیادی قانون اسلام قوانین کے مطابق ہو امریکہ اور اس کے ساتھیوں کو ایران چھوڑنا ہی پڑے گا ایران میں ظالمین کی جگہ نہیں ہے یہ ملک اسلامی ملک ہے جس میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔

اسلامی تحریک کے راہنما سید روح اللہ موسوی نے اپنے خطاب میں شاہ کے فرار ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ امریکہ ابھی شاہ کو لے گیا ہے میرا یہ ماننا ہیکہ یہ امریکہ کی غلط سوچ ہے کہ ایران کے مسلمان شاہ کے جانے سے خاموش ہو جائیں گے اور وہ پھر کچھ مہینوں بعد شاہ کو واپس لے آئیں گے امریکی حکام کو معلوم ہونا چاہیے کہ جب تک ایران میں اسلامی حکومت قائم نہیں گی تب ایران کے مسلمانوں کی جد و جہد اسی طرح جاری رہے گی ایران کی مظلوم عوام اسی طرح ظالم اور جابر حکام کے خلاف احتجاج کرتی رہے گی ایرانی عوام کی تحریک اسلام کے لئے شروع ہوئی تھی اور یہ تحریک ہمیشہ اسلام کے دفاع میں  جاری رہے گی۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے بختیار کی حکومت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ یہ حکومت بھی شاہ کی طرح امریکہ کی نوکر ہے اس کے وعدے بھی شاہ کی طرح جھوٹے ہیں شاہ کے بعد امریکہ ایسے افراد کے لانا چا ہتا ہے جو اس کے مطیع ہوں لیکن ایران کے مسلمان ہر گز ایسے افراد کو قبول نہیں کریں گے انہوں نے فرمایا کہ امریکہ اسلام اور اسلامی انقلاب کا دشمن ہے امریکہ صرف ان افراد یا گروہ کی حمایت کر سکتا ہے جن کے اہداف امریکہ کے ساتھ مشترک ہوں۔

ای میل کریں