اسلامی ممالک کی سیاسی و سماجی صورت حال کا جائزہ لیا جائے اور اپنے ایمانی بھائیوں کی مشکلات سے مطلع ہونا تمام مسلمانوں کے لئے لازمی ہے اور ان کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے اسلامی فریضہ کے مطابق کوشش کرنا چاہئے اور مسلمانوں کے امور کا اہتمام اسلام کے اہم فرائض میں سے ہے۔
جمعه, اکتوبر 18, 2019 09:52
مذہبِ تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر رکھی گئی ہے ایک حدیث ثقلین[1] ہے جس کا پیغام پیغمبر اکرمؐ نے تین مہینوں میں چار مقامات پر لوگوں تک پہونچایا اور دوسری عید غدیر ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حدیث غدیر، حدیث ثقلین کو پایہ تکمیل تک پہونچاتی ہے۔
پير, اگست 19, 2019 01:49
میں ایرانی شریف قوم اور ان باوقار نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے عمومی بسیج کا استقبال کیا۔ اسلام اور اسلامی ممالک کا دفاع ایک ایسا امر ہے جو خطرات کے موقع پر ایک قومی، شرعی اور الہی ذمہ داری ہے اور ملک کے تمام فرقوں اور گروہوں پر واجب ہے کہ ایسے حساس موقع پر اپنی ذمہ داریوں کو اچھے انداز میں انجام دیں۔
هفته, فروری 23, 2019 02:17
ہاتھ پر ہاتھ دیکر بیٹھے رہنے سے فریضہ ادا نہ ہوگا
بدھ, اپریل 25, 2018 11:00
سید نعمت اللہ صالح کا بیان
جمعرات, جنوری 25, 2018 07:05
محفل میلاد و جلوس کا اہتمام عاشقانِ رسول(ص)کیطرف سے تکفیریت کے مُنہ پر طمانچہ ہے
اتوار, دسمبر 03, 2017 05:06
جمعه, ستمبر 15, 2017 04:20
امام خمینی: مسلمانو! متحد ہوجاﺅ اور دین کو بچاؤ، اسلام کو بچاﺅ خود کو بچاؤ۔
هفته, اگست 19, 2017 05:24