بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

اتوار, نومبر 27, 2022 09:28

مزید
امام خمینی (ره)، علامہ اقبال (ره) اور اسلامی تشخص

امام خمینی (ره)، علامہ اقبال (ره) اور اسلامی تشخص

ابھی تک ایسا معاشرہ تشکیل نہیں پاسکا ہے اور اس کی تشکیل کے لئے فضا بھی سازگار نہیں ہوئی ہے

بدھ, نومبر 09, 2022 09:18

مزید
ہمیں اتحاد و وحدت کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ہمیں اتحاد و وحدت کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے تمام مسلمانوں کے لئے کہ عشق پیغمبر اکرم وحدت مرکز ہے

پير, اکتوبر 17, 2022 10:29

مزید
اسلامی معاشرے میں اتحاد کی ضرورت

اسلامی معاشرے میں اتحاد کی ضرورت

اسلامی انقلاب کی کامیابی جو ملت اور اس کے طبقات اور قبیلوں کے اتحاد کے سائے میں ہوئی؛ نے مسلم اقوام کے اتحاد کا ذریعہ فراہم کیا

منگل, اکتوبر 11, 2022 10:46

مزید
پاکستانی وفود کا دورہ اسرائیل حکومتی بدنیتی کو آشکار کرتا ہے، ایم ڈبلیو ایم کراچی

پاکستانی وفود کا دورہ اسرائیل حکومتی بدنیتی کو آشکار کرتا ہے، ایم ڈبلیو ایم کراچی

رہنماؤں نے پاکستانی صحافیوں اور دیگر افراد کے اسرائیل دورہ پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور عوام سے اپیل کی کہ خیانت کاروں کے خلاف آواز بلند کریں

منگل, ستمبر 27, 2022 10:43

مزید
امام خمینی (رح) کی نظر میں یزید کے خلاف امام حسین (ع) کا قیام  کی اصل وجہ

امام خمینی (رح) کی نظر میں یزید کے خلاف امام حسین (ع) کا قیام کی اصل وجہ

معاویہ اور یزید سے اسلام کو یہ خطرہ نہیں تھا کہ انہوں نے خلافت کو غصب کیا تھا

منگل, ستمبر 06, 2022 10:45

مزید
مسلمانوں کی کمزوری کی اصلی وجہ اسلامی ممالک کی حکومتیں ہیں

مسلمانوں کی کمزوری کی اصلی وجہ اسلامی ممالک کی حکومتیں ہیں

میرے لئے ایک بات جو پریشانی کا سبب بنی ہوئِی ہے وہ یہ ہے کہ جب اسلامی ممالک کے سربراہ اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ ان کی مشکلات کی اصلی وجہ کیا ہے جب کہ وہ جانتے ہیں کہ اغیار ان کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی مکمل کوشش کر رہے ہیں

اتوار, اگست 14, 2022 10:48

مزید
Page 5 From 54 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >