شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
ایران دہشتگردی کا بڑا شکار ہے جو انقلاب کی تاسیس سے آج تک پُرعزم ہو کر لڑ رہا ہے
پير, دسمبر 10, 2018 10:11
تقلید کے معنی، ایک غیر ماھر شخص کا کسی تخصصی کام میں اس کام کے ماھر کی طرف رجوع کرنا ھے۔ دینی مسائل میں تقلید کرنے کی اھم ترین دلیل، یھی عقلائی نکتہ ھے کہ ایک غیر ماھر انسان کو کسی تخصصی کام کے سلسلہ میں اس کام کے ماھر کی طرف رجوع کرنا چاھئے۔
اتوار, دسمبر 09, 2018 12:19
امام خمینی (رح) کی نگاہ میں ایک اہم اور بنیادی موضوع طالب علم اور یونیورسٹی ہے۔ موضوعِ طالب علم امام خمینی (رح) کی گفتگو میں کافی نمایاں رہا ہے اور اس سلسلہ میں آپ (رح) نے بہت زیادہ تاکید کی ہے: امام (رح) فرماتے ہیں:
هفته, دسمبر 08, 2018 10:42
امام خمینی (رح) نے ہماری اجتماعی زندگی کے شروع ہی میں مجھ سے کہا: مجھے آپ کے شخصی امور سے کوئی سروکار نہیں
هفته, دسمبر 08, 2018 10:03
جولوگ مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالتے ہیں ان کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟
جمعرات, دسمبر 06, 2018 12:42
قم کی نورانیت کا اندازہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب انسان خود کو اس نور عظمت و شرافت سے قریب کرے گا
هفته, دسمبر 01, 2018 11:52
اتحاد اور یکدلی کی مضبوطی ہی مسلمانوں کی نجات کا راستہ ہے
پير, نومبر 26, 2018 10:02