جمعرات, جون 04, 2020 11:31
امام کے پیریس میں قیام کے درمیان مغربی میڈیا میں آپ کے نظریات اور خیالات کے نشر ہونے سے پہلوی حکومت کمزور ہونے لگی
بدھ, جون 03, 2020 07:16
حضرت علی (ع) نے ایک عید الفطر کے موقع پر خطبہ دیا اور اس میں مومنین کو مژدہ اور خوشخبری دی
اتوار, مئی 24, 2020 11:04
یوم قدس باطل کے سامنے حق کی صفیں بچھانے کا ایک نمونہ ہے: جمعۃ الوداع کو یوم قدس کے نام سے جب سے پکارا گیا ہے تو اس دن سے آج تک باطل طاقتوں نے اسے کمزور بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی ہے لیکن حقیقت میں یوم قدس بتاتا ہے کہ یہ دن حق و باطل کی صفیں بچھنے اور ظلم کے سامنے عدالت کی صفیں بچھنے کا دن ہے،
جمعرات, مئی 21, 2020 06:35
اگر سب عملی طور پر میدان میں حاضر ہوں گے تو ملک بہت جلدی ترقی کرے گا ایسا نہیں ہیکہ ہم یہ سوچیں کہ ہم کامیاب ہیں اگر ہمیں کامیابی چاہیے تو ان مفسدین کی جڑوں کو ختم کرنا ہوگا۔
منگل, مئی 19, 2020 06:07
خواتین نے بھی مرودوں کے شانہ بشانہ اس تحریک میں حصہ لیا ہے جس طرح ہمارے مردوں نے اس تحریک کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا اسی طرح ہماری خواتین نے بھی اس تحریک کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
پير, مئی 18, 2020 06:39
ہمیں اس بات پر اللہ کا شکر کرنا چاہیے کہ جس نے ہمیں اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق دی ہے اس تحریک کی بہت ساری برکات ہیں جن میں سے سب بڑی برکت یہ ہیکہ اس تحریک نے صہیونیزم نظام کی بنیادیں ہلا کر چوروں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔
جمعه, مئی 08, 2020 06:08
میں دور دراز علاقوں سے تشریف لانے والے افراد کا شکر گزار ہوں میں کچھ اہم نکات بیان کرنا چاہتا ہوں الحمد للہ ہم یہاں تک کامیابی کے ساتھ پہنچیں ہیں ہمیں یہ بات سمجھنی چاہیے کہ ہم کس طاقت کی وجہ سے یہاں تک پہنچیں ہیں ہمیں کامیاب بنانے والی یہ طاقت اسلام ہی ہے ہمارے جوانوں کے ایمان کی طاقت ہی تھی جس کی وجہ سے یہ انقلاب برپا ہوا ہے ہماری قوم کی فداکاری اور ایمان کی طاقت ہی ہماری کامیابی کی رمز ہے ہمارے دشمن اس بات کو سمجھ چکے ہیں کہ ہمارا اتحاد ہی ہماری طاقت ہے ہم اسی ایمان اور اتحاد کی وجہ سے کامیاب ہوے ہیں۔
هفته, اپریل 18, 2020 11:44