امام خمینی(رح) کا وجود ایک ایسی جاودانہ حقیقت ہے جو آج تک عالم انسانیت پر چمک رہا ہے کیوں کہ انسانیت کے مظہر ان کی عملی سیرت انسان کے تمام پہلووں کے لئے ایک گرانبہا ذخیرہ ہے وہ ایک شخص نہیں تھے بلکہ انسان سازی کے لئے مکمل ثقافتی مجموعہ تھے ان کے چہرے پر اسلام ناب محمدی کو نور چمک رہا تھا لہذا حقیقت کی تلاش کرنے والے انسانوں کے لئے ضروری ہیکہ کمالات تک پہنچنے کے لئے اس والامقام کو انسان کو پہچاننا ضروری ہے۔
جمعرات, مئی 09, 2019 02:09
تہذیب نفس سے مراد، نفس کا مقابلہ، نفسانی خواہشات پر قابو پانا اور اسے شریعت و عقل کے دائرہ میں قرار دینا ہے روایات میں اسے نفس کے ساتھ جہاد اور جہاد اکبر کے نام سے یاد کیا گیا ہے۔
منگل, مئی 07, 2019 03:07
هفته, مئی 04, 2019 01:52
عقیدہ مہدویت صدر اسلام سے ہی مسلمانوں میں موجود تھا، پیغمبر اسلام نے ایک مرتبہ نہیں بلکہ متعدد بار حضرت مہدیؑ کے وجود کی خبر دی ہے
هفته, مئی 04, 2019 08:42
جوانی کا صحیح استعمال
اتوار, اپریل 28, 2019 09:25
جمعه, اپریل 26, 2019 09:27
کیا امام خمینی (رح) طلاب کو اپنی ذاتی چیزیں تحفے میں دیتے تھے؟
جمعرات, اپریل 25, 2019 11:13
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کی حفاظت مہم ہے آج ہمیں پہلے سے زیادہ ہوشیار ہونے کی ضرورت ہے ہمیں اپنی صفوں میں اس اتحاد کو قائم و دائم رکھنا ہو گا آج امریکا اور اسرائیل پہلے سے زیادہ اسلام اور اسلامی انقلاب کے لئے خطرہ ہیں اگر اسرائیل کو نہ روکا گیا تو وہ مسجد اقصی کے علاوہ عرب ممالک پر قابض ہو جاے گا عالم اسلام کو متحد ہو کر اسرائیل کا مقابلہ کرنا ہوگا آج عالم اسلام کا اختلاف اس بات کا باعث بنا ہے ہیکہ اسرائیل قلیت میں ہونے کے باوجود بھی وہ عرب ممالک کے کروڑوں مسلمانوں پر حکومت کر رہا ہے اگر مسلمانوں کو اسرئیل کو زمینی پیشرفت سے روکنا ہے تو انہیں متحد ہو کرصہیونیزم طاقت کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
جمعه, اپریل 19, 2019 12:33