امام خمینی(رح) تحفے میں ملنی ولای کتابوں کا کیا کرتے تھے؟

امام خمینی(رح) تحفے میں ملنی ولای کتابوں کا کیا کرتے تھے؟

امام خمینی(رح) تحفے میں ملنی ولای کتابوں کا کیا کرتے تھے؟

امام خمینی(رح) تحفے میں ملنی ولای کتابوں کا کیا کرتے تھے؟

راوی: حجۃ الاسللام والمسلمین محمد حسن رحیمیان

 حجۃ الاسللام والمسلمین محمد حسن رحیمیان اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ اگر امام خمینی(رح) کو کوئی قیمتی تحفہ جیسے خطی قرآن کریم دیتا تھا تو امام خمینی(رح) فرماتے تھے اس کو ایسی جگہ دیں جہاں ان کی حفاظت کی جا سکے جیسا ایک مرتبہ ان کو ایک بہت قیمتی قرآن مجید تحفہ میں ملا تھا جس کو انہوں نے آستان قدس رضوی کی لائبریری کو تحفے میں دے دیا جب بھی ان کو کسی سینٹر یا کسی شخص کی طرف سے کتابیں تحفے میں ملتی تھیں ایک اجمالی نگاہ ڈالنے کے بعد  فرماتے تھے ان کو کسی ایسی جگہ دیں جہاں ان سے استفادہ ہو سکے۔

ای میل کریں