آفتاب مہدویت کے ہم منتظر ہیں

حضرت آیت اللہ خامنہ ای:

آفتاب مہدویت کے ہم منتظر ہیں

آپ (ع) دنیا میں عدل و انصاف قائم کریں گے اور آجکل کی دنیا میں سب سے اہم مشکل، نا انصافی اور بربریت ہے جو کہ روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

منگل, اکتوبر 31, 2017 08:24

مزید
اتحاد و یکجہتی کیطرف توجہ مرکوز رکھنے کی ضرورت

رہبر انقلاب اسلامی:

اتحاد و یکجہتی کیطرف توجہ مرکوز رکھنے کی ضرورت

صدر روحانی: عالمی یوم القدس کی ریلیاں، اس بات کا ثبوت ہیں کہ آخرکار باطل پر حق کی فتح ہوگی۔

هفته, جولائی 01, 2017 10:26

مزید
قرآنی دستورات اور معصومین کی ہدایات امت کی ضرورت

امام خمینی کے مکتب سے سبق آموزی:

قرآنی دستورات اور معصومین کی ہدایات امت کی ضرورت

امام[رح]: آج امت اسلام کو چاہئےکہ قرآن مجید کو اپنا راہنما تسلیم کرتے ہوئے قرآنی دستورات کو اپنی روزمرہ زندگی کے کردار و رفتار میں اپنانے کی کوشش کریں۔

جمعه, مئی 27, 2016 10:11

مزید
امام خمینی (ره) کی افکار ہمارے لیے مشعل راہ ہیں

پیرانشہر کے امام جمعہ:

امام خمینی (ره) کی افکار ہمارے لیے مشعل راہ ہیں

امام خمینی (ره) کی افکار عوام اور عہدہ داروں کے لیے چراغ ہدایت ہیں

منگل, فروری 02, 2016 01:32

مزید
 انقلاب ریڈیو کو لانچ کرنے کا مقصد امام خمینی  (رہ) کے نظریات کو زندہ رکھنا ہے

قومی ذرائع ابلاغ کے سربراہ:

انقلاب ریڈیو کو لانچ کرنے کا مقصد امام خمینی (رہ) کے نظریات کو زندہ رکھنا ہے

اسلامی انقلاب سے متعلق عقیدوں کی حفاظت کرنا ،ریڈیو انقلاب کی ایک بنیادی ذمہ داری ہے

جمعرات, جنوری 28, 2016 05:26

مزید
معاشره میں دین اور معنویت سے نفرت پیدا نهیں هونی چاهیئے

آیت اللہ سید حسن خمینی :

معاشره میں دین اور معنویت سے نفرت پیدا نهیں هونی چاهیئے

آج اپنے دینی بھائیوں کی مدد کرنے سے بڑھ کر کوئی اوراجر وثواب نہیں هے ۔ یعنی سب سے پہلی ذمہ داری الٰهی نیت كے ساته معاشرہ کی تعمیر کرنا ہے ۔ لٰہذا آپ ایك نٹ اوربولٹ بناکرحج اور عمرہ سے زیادہ ثواب اپنے نصیب كرسكتے ۔

پير, اکتوبر 05, 2015 01:38

مزید
Page 6 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6