محرم الحرام کو زندہ رکھنے کی کوشش کریں ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ محرم کی وجہ سے ہے اور حقیقت میں ماہ محرم اور صفر نے اسلام کو زندہ رکھا ہوا ہے
هفته, اگست 22, 2020 08:57
۔ ماہ محرم میں برپا کی جانے والی مجالس اسلام کی تبلیغ و اشاعت کا سبب بنتی ہیں۔ ماہ محرم الحرام میں افراد حق بات سننے کے لئے تیار ہوتے ہیں۔ روز عاشورہ مظلوم قوم کی عمومی عزاداری کا دن ہے، ایسا دن ہے جس دن مسلمانوں اور اسلام کو دوبارہ زندگی ملی ہے۔
جمعه, اگست 21, 2020 08:52
اما خمینی (رح) نے پرائمری اسکول کی ایک طالبہ کے خط کے جواب میں لکھا تھا میری بچی میں نے آپ کے محبت بھرے خط کو پڑھا ہے کاش آپ مجھے نصیحت کرتے مجھے اس کی سخت ضرورت ہے۔
هفته, جولائی 11, 2020 10:38
جمعرات, جون 04, 2020 05:58
امام حسین علیہ السلام کی شہادت سے عالم اسلام پر کیا اثرات کیا مرتب ہوے؟
اتوار, ستمبر 15, 2019 01:18
بدھ, ستمبر 11, 2019 06:59
محرم اور صفر کے مہینوں کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟
بدھ, ستمبر 11, 2019 12:26
محرم وہ مہینہ جس میں مجاہدین اور مظلومین نے اپنے خون سے اسلام کو زندہ کیا ہے محرم وہ مہینہ جس میں اسلام کو سلطنت سے رہائی ملی ہے محرم وہ مہینہ جس میں سید الشھداء نے اپنے خون کے ذریعے عالم اسلام کو بیدار کیا ہے محرم وہ مہینہ جس میں سید الشہداء علیھم السلام نے اپنے قیام کے ذریعے لوگوں کو بندگی اور سازندگی کی تعلیم دی ہے اور لوگوں ظالم کا مقاببلہ کرنے کی طاقت اور ہمت بخشی ہے اسی مہینے میں حق کو باطل پر کامیابی ملی ہے یہ وہ مہینہ جس میں حق نے باطل کو اپنے پیروں تلے کچل کر قیامت تک آنے والی نسلو کو باطل کا مقابلہ کرنے کا راستہ دیکھایا ہے۔
پير, ستمبر 02, 2019 04:27