امام علی علیہ السلام نے اپنے قاتل کے بارے میں کیا فرمایا تھا

امام علی علیہ السلام نے اپنے قاتل کے بارے میں کیا فرمایا تھا

جب آپؑ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپؑ کے سامنے لایا گیا اور آپؑ نے دیکھا کہ اس کا چہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپؑ کو اس پر بھی رحم آ گیا اور اپنے دونوں بیٹوں یعنی امام حسن علیہ السلام و امام حسین علیہ السلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمھارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا اگر میں صحت یاب ہوگیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا۔

منگل, مئی 04, 2021 05:12

مزید
ایرانی قوم نے اسلام کی خاطر گرانقدر قربانیاں پیش کی ہیں

ایرانی قوم نے اسلام کی خاطر گرانقدر قربانیاں پیش کی ہیں

فرزندان اسلام اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا اور یاد گاران امام حسین علیہ السلام کے لیئے اسلام کی راہ میں جان قربان کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے عظیم الشان ملت اسلام نے کوفہ کی مسجد سے لے کر کربلا کے صحرا تک اسلام اور خدا کی خاطر گرانقدر قربانیاں پیش کی ہیں ایران بھی اس جذبے سے مستثنی نہیں ہے

جمعه, دسمبر 11, 2020 11:27

مزید
محراب اور مسجد کی فکر میں نہیں تھے

محراب اور مسجد کی فکر میں نہیں تھے

جس زمانہ میں ایک مجتہد یا مرجع تقلید کی شخصیت کی ایک علامت یہ جانی جاتی تھی

بدھ, جون 24, 2020 11:39

مزید
قبلہ محراب

قبلہ محراب

دیوان حضرت امام خمینی (رح)

اتوار, اپریل 26, 2020 02:25

مزید
دریائے جمال

دریائے جمال

زلف چہرے سے ہٹا، تابش رخسار دکھا

هفته, دسمبر 07, 2019 11:12

مزید
Page 2 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8