میری جان و عزیزم! امید رکهتا ہوں کہ خدا وند عالم آپ کو سلامتی عطا کرے اور آپ کو اپنی پناہ میں خوش و خرم رکهے۔ حالات جتنے بهی نا مساعد ہوں، میں تو زندگی گزار رہا ہوں لیکن اب تک جو کچه بهی پیش آیا وہ بہتر ہی تها۔
جمعرات, اگست 21, 2014 12:53
اے فرزند امام خمینی(رح)! آپ نے ہمیشہ ہمیں طاغوتی قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیا ے، اے محبوب قائد! ہم نے حریت کا درس آپ سے سیکها ہے، اے میرے عظیم قائد! آپ نے ہی ہمیں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے راستے پر گامزن کر دیا تها-
پير, اگست 04, 2014 06:54
پير, جون 09, 2014 01:43
پير, جون 09, 2014 01:35
امام خمینی ؒ کی ایک واضح خصوصیت یہ تهی کہ آپ موت سے نہ ڈرتے تهے کیونکہ آپ ارادی موت کا تجربہ کرچکے تهے۔
بدھ, جون 04, 2014 09:45
امام خمینی(رہ) کے دوسرے فرزند احمد ۱۵مارچ ۱۹۴۶ء کو پیدا ہوئے
بدھ, اپریل 16, 2014 02:23