امام خمینی (رہ) نے اسلام کی قدروقیمت کوپوری دنیا کے لئے واضح کیا ہے:مولانا تقی عباس

امام خمینی (رہ) نے اسلام کی قدروقیمت کوپوری دنیا کے لئے واضح کیا ہے:مولانا تقی عباس

امام خمینی اور ان کے رفقا کی پہلوی نظام کے خلاف پاکیزہ کاوشوں نے نه فقط اسلامی دنیا کے معاشرتی اور سیاسی زندگی پر اپنے نشان چھوڑے بلکہ دنیا کے ہر خطے میں بھی بہت دور رس اور نتیجہ خیز اثرات ڈالے ہیں ۔لہذا ایرانی عوام اور اس ملک سے وابستہ ہر مکتبہ فکر کو اس نظام کی نیک دلی سے قدر دانی کرنی چاہئے .

جمعرات, جنوری 05, 2023 08:37

مزید
شہید قاسم سلیمانی کے لہو کا اثر

شہید قاسم سلیمانی کے لہو کا اثر

شہید قاسم سلیمانی اس بات پر پختہ عقیدہ رکھتے تھے کہ مسئلہ فلسطین اصل میں امت مسلمہ کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور جہاں تک ممکن ہو بھرپور توانائی سے اس کی حمایت کرنی چاہئے

منگل, جنوری 03, 2023 09:21

مزید
اسرئیل نیل سے فرات تک قبضہ کرنا چاہتا ہے:امام خمینی

اسرئیل نیل سے فرات تک قبضہ کرنا چاہتا ہے:امام خمینی

اسلامی تحریک کے رہنما نے اسرئایلی پارلیمنٹ کے نعرے کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرایا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کا اصلی نعرہ یہ تھا کہ اسرائیل نیل سے فرات تک تیری سرحدیں ہیں اور یہ نعرہ اس وقت لگایا جا رہا تھا جب اسلامی ممالک کی طاقت کے سامنے اسرائیل کچھ بھی نہیں تھا امام (رہ) نے بارہا اس بات کو بیان کیا تھا کہ اسرائیل موجودہ سرحدوں میں محدود نہیں رہے گا بلکہ وہ دوسرے علاقوں پر قبضہ کرے گا۔

منگل, جنوری 03, 2023 06:53

مزید
مقاومت کو طاقتور بنانا، استکبار کے بنائے داعشی فتنے کو شکست دینا شہید سلیمانی کا بڑا کارنامہ تھا، آیت اللہ خامنہ ای

مقاومت کو طاقتور بنانا، استکبار کے بنائے داعشی فتنے کو شکست دینا شہید سلیمانی کا بڑا کارنامہ تھا، ...

رہبر انقلاب اسلامی نے صہیونیوں کے مقابلے میں فلسطینیوں کی پیش رفت اور عراق، شام اور یمن میں مقاومت کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا...

پير, جنوری 02, 2023 09:31

مزید
فاطمہ سلام اللہ علیہا حامی نبوت و امامت

فاطمہ سلام اللہ علیہا حامی نبوت و امامت

حضرت زہرا س جنہوں نے اس پرچم کو اونچا رکھنے کیلئے کس قدر مصیبتیں اور تکلیفیں برداشت کیں

منگل, دسمبر 27, 2022 09:28

مزید
 حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا صرف خواتین کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی نمونہ عمل ہیں جناب فاطمہ س بشریت کے لئے ہر اعتبار سے نمونہ عمل ہیں جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے سیاست میں آنے والے افراد کے لئے سیاست کا اہم نمونہ پیش کیا ہے انہوں نے بتا دیا کہ سیاست مظلوم کی حمایت اور حق کا دفاع کرنے کا نام ہے امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ وہ تمام جہتیں جو عورت کے لیے تصور کی جاتی ہیں اور ایک انسان کے لیے تصور کی جاتی ہیں وہ فاطمہ زہرا (س) میں پائی جاتی ہیں ۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی۔ ایک روحانی عورت، ایک ملکوتی خاتون تھِیں، وہ کوئی عام عورت نہیں تھیں بلکہ ایک ملکوتی مخلوق تھیں جو انسانی شکل میں ظاہر ہوئِی تھیں وہ ایک ایسی خاتون تھیں جن میں انبیاء علیھم السلام کی صفات پائِی جاتی تھیں۔

پير, دسمبر 26, 2022 08:52

مزید
سیرت سیدہ سلام الله عليها کی روشنی میں ایک خاتون کا سماجی کردار

سیرت سیدہ سلام الله عليها کی روشنی میں ایک خاتون کا سماجی کردار

دختر رسول نے ایسا کردار پیش کیا کہ ام ابیھا قرار پائیں، ماں ہونے کے ناطے سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا نے ایسی ہستیوں کی تربیت کی، جو سردار جوانان جنت قرار پائے

اتوار, دسمبر 18, 2022 10:25

مزید
Page 15 From 105 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >