امام خمینی(رح) کا نئے سال کے موقع پر قوم کے نام پیغام

امام خمینی(رح) کا نئے سال کے موقع پر قوم کے نام پیغام

مجھے امید ہیکہ اس نئے سال میں بھی ہماری قوم گذشتہ سال کی طرح متعدد کامیابیاں حاصل کرے گی اور اسی طرح ملک میں امن بر قرار رہے گا لیکن یہ بات عرض کروں کہ جس طرح نیا سال شروع ہوتا ہے اسی طرح انسانوں میں میں تبدیلی ہونی چاہیے انسان کی روح میں بھی تبدیلی ہونی چاہیے جس طرح ہر انقلاب کے بعد اختلاف ہوتے ہیں اسی طرح ہمارے ملک میں بھی اس انقلاب کے بعد اس ملک کی قوم نے پچاس سال بعد آزادی حاصل کی ہے اور ایک نئی تبدیلی لائی ہے ہمیں یہ اتنی عظیم کامیابی اسلام کی وجہ سے ملی ہے ہم شاہ اور اس کے حامیوں کو اللہ اکبر کے نعرے سے ملک چھوڑنے پر مجبور کیا ہے ہماری کامیابی کی وجہ ایرانی عوام کا اخلاص،اللہ پر توکل اور ایمان تھا جس نے انھیں ظالم کے خلاف بولنے کا جذبہ عطا کیا تھا۔

جمعرات, مارچ 19, 2020 02:00

مزید
صفائی کرتے اور دھوتے تھے

صفائی کرتے اور دھوتے تھے

اتوار, مارچ 15, 2020 05:28

مزید
ذلت کا احساس

ذلت کا احساس

جمعه, مارچ 13, 2020 10:28

مزید
مجھے سلام کا موقع ہی نهیں دیا

مجھے سلام کا موقع ہی نهیں دیا

جمعرات, مارچ 05, 2020 05:23

مزید
یہ القاب ہٹادیئے جائیں

یہ القاب ہٹادیئے جائیں

پير, فروری 24, 2020 05:14

مزید
حضرت امام خمینی (رح) کا روز ولادت

حضرت امام خمینی (رح) کا روز ولادت

حضرت امام خمینی (رح) 20 جمادی الثانیہ سن 1320 ء کو ایران کے مرکزی صوبہ کے متعلقہ علاقہ خمین شہر میں ایک عالم اور ہجرت و جہاد کے حامل خاندان میں پیدا ہوئے

اتوار, فروری 16, 2020 11:33

مزید
اگر سورہ حمد کو پہلی اور د و سر ی رکعت خیال کرتے ہوئے پڑھ لے اور پھر متوجہ ہو جائے کہ تیسری یا چوتھی رکعت میں  ہے تو کیا کرے؟

اگر سورہ حمد کو پہلی اور د و سر ی رکعت خیال کرتے ہوئے پڑھ لے اور پھر متوجہ ہو جائے کہ تیسری یا ...

اگر سورہ حمد کو پہلی اور د و سر ی رکعت خیال کرتے ہوئے پڑھ لے ....

هفته, فروری 15, 2020 11:46

مزید
Page 17 From 49 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >