مجاہدین خلق کے بعض اراکین منجملہ مسعود رجوی اس کے اصلی اور بنیادی اراکین کی پھانسی کے بعد اس ادارہ کی ریاست پر فائز ہوئے اور جیل میں موجود علماء کے درمیان اختلاف ڈالنے کی کوشش کرنے لگے
بدھ, جنوری 16, 2019 10:32
شاہ کے فرار کے وقت میں اسلامی جمہرریہ ایران کے شہر قم میں تھا لوگوں کے اس جشن نے مجھے اس بات کی طرف متوجہ کیا اور ہم بھی اس بات کی طرف متوجہ ہوتے ہی لوگوں کی اس خوشحالی میں شامل ہونے کے لئے جلدی سے گاڑی پر بیٹھے اور قم کی سڑکوں پر موجود عوام کی خوشحالی کو قریب سے دیکھنے لگے۔
بدھ, جنوری 16, 2019 10:04
فدائیان اسلام گروہ اسلام کے احکامات اور دستورات کے قیام اور اس کے اجراء نیز ظلم و جور کا خاتمہ، اور بے دینی کو بیخ و بن سے اکھاڑ پھینکنے اور مختصر طور پر معاشرہ سے بے دینی کی ہر شکل و صورت کے خاتمہ کے لئے بنایا گیا تھا
بدھ, جنوری 16, 2019 08:38
منگل, جنوری 15, 2019 10:31
انقلاب کے بعد نقل کیا ہے کہ ان لوگوں کے ہم سے رابطہ توڑنے کی علت ان کا اسلام سے انحراف ہی تھا
پير, جنوری 14, 2019 10:33
اسلام ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ ہم ایک مسلمان ملک کو اپنے قبضہ میں لیں اور ایسا ہم کبھی بھی نہیں چاہیں گے
اتوار, جنوری 13, 2019 10:42
عوامی مقبولیت 50/ کی دہائی اور اس ادارہ کے علنی اور رسمی طور پر موقف کی تبدیلی سے پہلے تھی
جمعرات, جنوری 10, 2019 10:32
امام علی (ع) نے جج کے پاس مراجعہ کرنے والوں کے حقوق کو اہمیت دی ہے
بدھ, جنوری 09, 2019 10:53