نمائندہ ولایت فقیہ ہندوستان حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام خمینی کو دھمکیوں کو مواقع میں بدلنے کی مہارت حاصل تھی
جمعه, جون 10, 2022 11:57
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی کے حرم مطہر میں عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں۔
هفته, جون 04, 2022 08:19
امام خمینی (رہ) نے رسول اکرم (ص) کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے وصیت نامہ تحریر کیا، جس میں آپ نے ایرانی قوم کو اخلاقی، دینی اور سیاسی امور کی وصیت کی، تاکہ آپ کے ارتحال کے بعد ان کے لئے مشعل راہ ہو
منگل, مئی 31, 2022 12:42
دنیا کے مختلف انقلابوں اور مختلف حکومتی نظاموں میں جب کسی شخصیت کے پاس بہت زیادہ اختیارات آجاتے ہیں یا وہ اس نظام یا کسی قوم و ملت کے لیے ہر دلعزیز شخصیت ہو جاتی ہے تو بدقسمتی سے ایسے بہت سے واقعات ملتے ہیں کہ وہ فرد اپنے منصب اور حیثیت سے فائدہ اٹھا کر رائج نظام میں من مانیاں کرتا ہے
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ کامیابیاں اور خوشیاں کہیں اپ کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کردیں ایسے موقعوں پر شیطان انسان کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے کیوں کہ یہ غرور اور تکبر انسان کو تباہ و برباد کر دیتا ہے ہمیشہ اس بات کو یاد رکھیں کہ ہر کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے
منگل, مئی 24, 2022 11:12
خرم شہر کی آزادی ایران، عراق جنگ کے دوران بیت المقدس نامی آپریشن کا ایک بنیادی مقصد تھا یہ ایرانی شہر ۵۷۶ دن عراقی فوج کے قبضہ میں رہا اور ۱۳۶۱ھ،ش میں تین خرداد مطابق چوبیس مئی کو ایرانی مسلح افواج نے عراقی افواج کو شکست دے
منگل, مئی 24, 2022 11:04
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حزب اللہ، لبنان کی حفاظت اور اس کے تشخص اور تحفظ کے لیے سب سے پرعزم جماعت ہے
اتوار, مئی 22, 2022 12:42
ایسا لگ رہا ہے کہ صہیونیزم نظام کے باقی بچے عناصر مایوس ہو کر اس طرح کی دہشتگردانہ کاروائیاں کررہے ہیں آپ ہر روز سن رہے ہیں کہ ملک کی اہم شخصیات کو علماء کو اپنے دہشتگردانہ حملوں کا نشانہ بنا رہے یہ سارے حملے ان کی بزدلی اور کمزوری کی نشانیاں ہیں کیوں جس شخص کو اپنی نابودی کو یقین ہو جاے
جمعه, مئی 20, 2022 08:20