قوم کو امام خمینی کا پیغام

قوم کو امام خمینی کا پیغام

قوم کو امام خمینی کا پیغام 

آج میں قم کی اس جگہ گیا تھا جس میں شہدا نے اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے میں نے اسلام اور ان کی روح کو خوش کرنے کے لئے میں نے اسلامی جمہوری کو ووٹ دیا ہے مجھے امید ہے کہ اسلام اور ایران کی قوم کامیاب ہو گی اور ہماری قوم جمہوری اسلامی کو ووٹ دے گی جمہوری اسلامی ہمارے لئے استقلال اور ہمارئے لئے عزت کا سبب بنے گی اور ہمیں اس مرتبہ ہمیں اسلامی جمہوریہ کو ووٹ دینا ہے اور اس کے بعد ہم نے پارلیمنٹ بنانی ہے اور مجھے امید ہے کہ اسلامی جمہوری کو ووٹ ملے گا۔

ای میل کریں