اسرائیلی میڈیا ایران کے خلاف پروپگنڈے کر رہا ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی
امریکا سے ہماری مخالفت امریکی قوم سے نہیں بلکہ امریکی حکومت سے ہے ہم امریکی قوم ایرانی قوم نے کبھی بھی امریکی قوم کی مخالفت نہیں کی ہم نے ہمیشہ امریکی قوم کی حمایت کی ہے امریکہ کالی چمڑی والوں پر جو ہونے والے مظالم کو ہم نے پوری دنیا کے سامنے پیش کیا ہے اور عالمی سطح پر ان کی حمایت کی ہے اور اس وقت اسرائیلی میڈیا ہمارے خلاف سازش کر کے امریکی قوم کو ہم سے دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس طرح اسرائیل عالمی سطح پر ایران کی شبیہ خراب کرنا چاہتا ہے جب کہ پوری دنیا حقائق سے آشنا ہے اور وہ جانتے ہیں کہ ہم ظالم حکمرانوں کے خلاف ہیں ہم کسی بھی ملک کی عوام کے خلاف کوئی نعرہ بلند نہیں کرتے ہم نے ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیا ہے چاہیے وہ امریکی ہو روسی یا فرانس میں رہنے والے مظلوم ہوں ہم نے سب کا ساتھ دیا ہے لیکن افسوس اس بات ہے کہ فلسطین پر ہورے مظالم پر سب خاموش ہیں اور عالمی میڈیا بھی اس وقت تماشائی بنا ہوا ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رہ نے اپنے ایک بیان میں امریکی قوم کی نسبت ایرانی عوام کے جذبات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکا سے ہماری مخالفت امریکی قوم سے نہیں بلکہ امریکی حکومت سے ہے ہم امریکی قوم ایرانی قوم نے کبھی بھی امریکی قوم کی مخالفت نہیں کی ہم نے ہمیشہ امریکی قوم کی حمایت کی ہے امریکہ کالی چمڑی والوں پر جو ہونے والے مظالم کو ہم نے پوری دنیا کے سامنے پیش کیا ہے اور عالمی سطح پر ان کی حمایت کی ہے اور اس وقت اسرائیلی میڈیا ہمارے خلاف سازش کر کے امریکی قوم کو ہم سے دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس طرح اسرائیل عالمی سطح پر ایران کی شبیہ خراب کرنا چاہتا ہے جب کہ پوری دنیا حقائق سے آشنا ہے اور وہ جانتے ہیں کہ ہم ظالم حکمرانوں کے خلاف ہیں ہم کسی بھی ملک کی عوام کے خلاف کوئی نعرہ بلند نہیں کرتے ہم نے ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیا ہے چاہیے وہ امریکی ہو روسی یا فرانس میں رہنے والے مظلوم ہوں ہم نے سب کا ساتھ دیا ہے لیکن افسوس اس بات ہے کہ فلسطین پر ہورے مظالم پر سب خاموش ہیں اور عالمی میڈیا بھی اس وقت تماشائی بنا ہوا ہے۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے ایران سے امریکی دشمنی کی وجوہات کی طرف شارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ ایران کو لوٹ رہا تھا اور ایرانی قوم کے خزانے کو رضا شاہ کی مدد سے خالی کر رہا تھا یہ سب دیکھنے کے بعد ایرانی قوم نے اپنے حقوق ک دفاع اور امریکہ کی لوٹ مار کو روکا یہی وجہ ہے کہ امریکہ آج ہمارا دشمن بنا ہوا ہے ہم نے عالمی سطح پر امریکی مظالم کی مخالفت کی ہے اور دنیا کے سامنے اس کا اصلی چہرہ پیش کیا ہے۔