اربعین کی تکریم وتعظیم اور سوگواری معصوم(ع) کے کلام میں

امام حسین(ع) کی چہلم کی مناسبت سے:

اربعین کی تکریم وتعظیم اور سوگواری معصوم(ع) کے کلام میں

جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔

پير, نومبر 30, 2015 12:15

مزید
نہ کل پیغمبر (ص) ڈکٹیٹر تھے اور نہ آج فقیہ ڈکٹیٹر ہو سکتا ہے

پیغمبر اور فقیہ کی حاکمیت، امام خمینی(رح) کی نظر میں:

نہ کل پیغمبر (ص) ڈکٹیٹر تھے اور نہ آج فقیہ ڈکٹیٹر ہو سکتا ہے

حاکم اگر عادل نہیں ہوگا تو اس صورت میں وہ مسلمانوں کے حقوق ادا کرنے، مالیات وصول کرنے اور ان کو صحیح طریقے سے مصرف کرنے اور قانون کو صحیح طور پر اجراء کرنے میں عدل وانصاف کا لحاظ نہیں رکھےگا۔

پير, نومبر 09, 2015 11:25

مزید
میرے فرزندوں  کو مارا جائے

راوی: آیت اﷲ توسلی

میرے فرزندوں کو مارا جائے

جس دن مغرب کے وقت مدرسہ فیضیہ پر حملہ ہوا

منگل, نومبر 03, 2015 11:24

مزید
جب دیانت، طاقت کے سامنے جھگ جائے عاشورا کا واقعہ رونما ہونا  ناگزیر

مجمع ایثارگران انقلاب اسلامی کے بانی :

جب دیانت، طاقت کے سامنے جھگ جائے عاشورا کا واقعہ رونما ہونا ناگزیر

یزید کے قریبی مشاورین کہتے تھے:حسین (ع)کے ساتھ ٹکـر نہ لؤ ۔ تمہار ے سامنے صرف امیرالمؤمنین (ع) کے ساتھیوں کو حسین کے خلاف بھڑکا نے کے علاوہ اور کوئی راہ نہیں ۔

جمعه, اکتوبر 30, 2015 11:26

مزید
پیرس میں  امام کی روزانہ فعالیت

راوی: خبرنگار اطلاعات

پیرس میں امام کی روزانہ فعالیت

پیرس میں امام ہر روز جو امور انجام دیتے تھے وہ کچھ اس ترتیب سے تھے

منگل, ستمبر 29, 2015 11:17

مزید
ہم مردِ حق ہیں، مردِ قول نہیں ۔ ہم حق کے تابع ہیں، قول کے نہیں ۔۔

حیات ِامام خمینی (رح) کی یاد گاراورگراں بہأ لمحات آپ کے قریبی سا تھیوں کی زبانی :

ہم مردِ حق ہیں، مردِ قول نہیں ۔ ہم حق کے تابع ہیں، قول کے نہیں ۔۔

ایسا نہیں ہے کہ میں کوئی بات کہنے کے بعد پھر اس پر ڈٹ جاؤں ۔ ممکن ہے کہ پچہے سال میں نے کوئی بات کہی ہو(جوغلط ہو)، جہاں بہی میں نے دیکہا (پہلی) بات غلط واشتباہ تہی فوراً اپنی سابقہ بات سے لوٹؤں گا ۔ ہم حق کے تابع ہیں، قول کےنہیں ۔۔

جمعه, جون 19, 2015 06:48

مزید
اسلامی حکومت علمی و فنی ارتقاء کا ایک زرین باب

اسلامی حکومت علمی و فنی ارتقاء کا ایک زرین باب

امریکہ جسے شاہ کے دور حکومت میں پورے ایران پر تسلط تھا...

هفته, اپریل 18, 2015 12:34

مزید
Page 20 From 22 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >