جب آپؑ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپؑ کے سامنے لایا گیا اور آپؑ نے دیکھا کہ اس کا چہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپؑ کو اس پر بھی رحم آ گیا اور اپنے دونوں بیٹوں یعنی امام حسن علیہ السلام و امام حسین علیہ السلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمھارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا اگر میں صحت یاب ہوگیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا۔
منگل, مئی 04, 2021 05:12
آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہ انسان یہ باتیں سن کر واقعی افسوس کرتا ہے، ان میں بعض باتیں دشمن کی معاندانہ باتیں ہیں، امریکہ کی باتوں کو دہرایا گيا ہے
پير, مئی 03, 2021 04:01
شب قدر کے اعمال جیسا کہ مفاتیح الجنان سے نقل کیا ہے کہ رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے که پورے سال کوئی رات اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتی ہے اوریہ رات ہزآر مہینوں سے افضل اس رات کے اعمال ہزار مہینه کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں
هفته, مئی 01, 2021 02:03
امام حسن (ع) کی اخلاقی شخصیت ہر جہت سے کامل تھی۔ آپ کے وجود مقدس میں انسانیت کی اعلی ترین نشانیاں جلوہ گر تھیں۔
بدھ, اپریل 28, 2021 05:37
حجۃ الاسلام و المسلمین آقای یزدان حیدر نے صلح امام حسن علیہ السلام كی ماہیت بیان كرتے ہوئے كہا كہ طول تاریخ میں مسئلہ صلح امام حسن علیہ السلام دوستوں كی غفلت اور دشمنوں كے مورد تہمت واقع ہوا ہے
بدھ, اپریل 28, 2021 02:15
منگل, اپریل 27, 2021 04:37
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان نے ہیومن رائٹس واچ کی اس رپورٹ کو صیہونی حکومت کی طرف سے نسل پرستانہ جرائم کے ارتکاب کے سلسلے کی ایک سیریز کا حصہ قرار دیا اور عالمی برادری سے اس حکومت سے پوچھ گچھ اور سزا دینے کا مطالبہ کیا حماس نے
منگل, اپریل 27, 2021 01:22
خداوند متعال سورہ ابراہیم کی آیت 34 میں فرماتا ہے: "اگر تم خدا کی عطا کردہ نعمتوں کو گننا چاہو تو ہر گز انہیں گن نہیں سکتے۔"
منگل, اپریل 27, 2021 02:32