رہبر معظم انقلاب: آپ لوگوں کا بروقت اقدام، بہت ہی عمدہ تھا؛ اللہ تعالی آپ لوگوں سے قبول کرے۔
بدھ, اگست 16, 2017 05:17
علامہ اقبال علیہ الرحمہ اور امام خمینی رضوان ﷲ علیہ درس سے نہیں بنے بلکہ درد سے بنے ہیں؛ دونوں کے اندر درد تھا۔
پير, جولائی 31, 2017 08:33
امام خمینی، اسلامی دنیا میں استکبار مخالف ڈیزائنر ہیں؛ آپ نے اپنی مہم کے آغاز سے ہی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرہ بلند کیا: الفهداوی
هفته, جولائی 08, 2017 11:34
پير, جون 26, 2017 12:00
عالمی یوم القدس کی ریلی کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے
هفته, جون 24, 2017 11:49
امام خمینی (رح) نے عالمی یوم القدس کے نام سے فلسطین کو زندہ جاوید بنا دیا۔
هفته, جون 24, 2017 10:29
طلباء کی تعلیم اور تربیت میں اساتید کو اپنا اہم اور مثبت کردار ادا کرنا چاہیے
جمعرات, جون 22, 2017 08:28
اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25