شہید محمد حسین صاحبی کی اہلیہ کے والد کافر صدام کے میزائیل حملہ سے دزفول میں اپنی اہلیہ کے ساتھ وفات کرگئے
هفته, نومبر 19, 2022 11:48
بعض لوگ مجھے واسطہ بناتے تھے کہ میں امام سے بیماری یا قرض کی ادائیگی کے لئے رقم لے لوں
هفته, اکتوبر 22, 2022 10:48
ابو الادیان کہتا ہے کہ: میں امام عسکری کی خدمت کیا کرتا تھا۔ میں امام کے خطوط کو دوسرے شہروں میں لے کر جاتا تھا۔ ایک دن امام نے مجھے اپنے پاس بلایا اور کہا کہ ان چند خطوط کو شہر مدائن لے جاؤ۔ پھر امام نے فرمایا کہ تم ٹھیک پندرہ دن بعد شہر سامرا میں واپس آؤ گے تو تم کو میرے گھر اور ہر طرف سے رونے کی آوازیں سنائی دیں گی اور اس وقت مجھے غسل دیا جا رہا ہو گا۔
بدھ, اکتوبر 05, 2022 11:21
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی قوم، اپنے مولا امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی طرح ہی ایک مظلوم لیکن ساتھ ہی طاقتور قوم ہے
پير, اکتوبر 03, 2022 08:49
جب کبھی حضرت امام خمینی (رح) حرم یا کسی دوسرے کام سے گھر سے باہر جاتے تھے یا واپس آتے تھے تو کہتے تھے: فلاں صاحب فلاں کے لئے ایک عبا خرید لیجئے
بدھ, ستمبر 28, 2022 09:46
آج ہی کے دن اسیران کربلا شام سے کربلا لوٹے ہیں اور سب نے شہداء کربلا کی زیارت کی۔
هفته, ستمبر 17, 2022 10:35
آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ موجودہ حالات میں، ملک کی بنیادی ترجیح، معیشت کا مسئلہ ہے، پیداوار کو ملک کی معیشت کا سب سے بڑا عنوان قرار دیا
بدھ, اگست 31, 2022 12:41