’’نوفل لوشاتو‘‘ میں چار مہینے سولہ دن میں حضرت امام (ره) کی خدمت میں رہی
منگل, جون 27, 2023 11:15
انقلاب کے اوائل میں قم کے اندر حفاظت وامنیت کا مسئلہ بڑا مشکل تها
پير, مئی 08, 2023 10:29
انسان کامل وہی ہے کہ اگر اس نے یہ سمجھا کہ اس کی بات حق ہے تو عقل ودلیل سے اسے بیان کرے اور اپنے مطالب کو دلیل وبرہان کے ذریعے دوسروں کو سمجھائے
منگل, فروری 21, 2023 11:31
حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
امام خمینی (رح) نے شیعہ مرجعیت کے لئے مسائل اور مقدمات فراہم کرنے سے گریز کیا
اتوار, دسمبر 11, 2022 10:09
شہید محمد حسین صاحبی کی اہلیہ کے والد کافر صدام کے میزائیل حملہ سے دزفول میں اپنی اہلیہ کے ساتھ وفات کرگئے
هفته, نومبر 19, 2022 11:48
بعض لوگ مجھے واسطہ بناتے تھے کہ میں امام سے بیماری یا قرض کی ادائیگی کے لئے رقم لے لوں
هفته, اکتوبر 22, 2022 10:48
ابو الادیان کہتا ہے کہ: میں امام عسکری کی خدمت کیا کرتا تھا۔ میں امام کے خطوط کو دوسرے شہروں میں لے کر جاتا تھا۔ ایک دن امام نے مجھے اپنے پاس بلایا اور کہا کہ ان چند خطوط کو شہر مدائن لے جاؤ۔ پھر امام نے فرمایا کہ تم ٹھیک پندرہ دن بعد شہر سامرا میں واپس آؤ گے تو تم کو میرے گھر اور ہر طرف سے رونے کی آوازیں سنائی دیں گی اور اس وقت مجھے غسل دیا جا رہا ہو گا۔
بدھ, اکتوبر 05, 2022 11:21